1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غذائیت سے بھر پور بینگن کھائیں اورصحتمند ہو جائیں،نئی تحقیق

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    قدرت نے کھانے کی ہر شے میں غذائیت کے ہمراہ افادیت بھی پو شیدہ رکھی ہے۔ بینگن بھی ایک ایسی ہی سبزی ہے جسے زیادہ تر افراد کھانا پسند نہیں کرتے لیکن اس کے فوائد سننے کے بعد یقیناً آپ بھی اسے اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کرناچاہیں گے۔ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بینگن انسانی معدے کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے جسے گیس اور تیزابیت کے مریض بطور قبض کشا دوا کے استعمال کرتے ہیں۔انسانی جلد کیلئے انتہائی مفیدسبزی بینگن میں ایسے قدرتی اجزاء بھی کثرت سے پائے جاتے جو کینسر جیسے موذی امراض سے محفوظ رکھنے میں نہایت مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اس بیش فائدہ سبزی میں موجود پوٹاشیم دل کو تقویت بخشتا ہے جبکہ بینگن قو تِ حافظہ کی کمزوری کو دور کرتے ہوئے دیگر کئی بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اب کھا لیا کروں گی ،شکریہ تانیہ :dilphool:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بہت شوق سے کھاتا ہوں مگر آج تک تمام لوگوں نے اچھی نظر سے نہیں دیکھا اور بیگن کے بارے میں خاطر خواہ ریمارکس نہیں دیئے۔۔۔۔
    لیکن آپ نے یاد دلایا تو جلد بناوں گا۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں