1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غدار کون

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏16 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    السلام عليكم
    ايك طرف تو وطن عزيز چہار جانب سے مكار دشمنوں سے گھرا ہے اور دوسرى طرف اس كى آغوش ميں پلنے والے غدار ...................
    غداري كا اسلام سے‌كوئي تعلق نہيں ہے۔۔۔۔۔


    غدار کون

    جو اس پاکستان سے پیار کرتا ہے وہ جواب ضرور دے.......
    اس پاکستان کو حاصل کیا تھا لاالہ اللہ کی بناد پر اور انشااللہ اس کی تکمیل محمد رسول اللہ پر کرنی ہے ہم بے غیرت نہیں ہم بدلہ لینا جانتے ہیں اور انشااللہ پاکستان کو ان غداروں سے پاک کر کے رہیں گے وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْـتَـطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمْ وَاٰخَرِيْنَ مِنْ دُوْنِهِمْ ۚ لَا تَعْلَمُوْنَهُمْ ۚ اَللّٰهُ يَعْلَمُهُمْ ۭوَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ يُوَفَّ اِلَيْكُمْ وَاَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ 60؀
    ترجمہ۔اور ان کے (مقابلے کے) لیے قوت سے اور گھوڑے باندھنے سے تیاری کرو، جتنی کر سکو، جس کے ساتھ تم اللہ کے دشمن کو اور اپنے دشمن کو اور ان کے علاوہ کچھ دوسروں کو ڈراؤ گے، جنھیں تم نہیں جانتے، اللہ انھیں جانتا ہے اور تم جو چیز بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرو گے وہ تمھاری طرف پوری لوٹائی جائے گی اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
    جن الفاظ کو شمشیر کی تائید حاصل نہ ہو وہ کسی قوم کی تقدیر نہیں بدل سکتے



    کیا ان کتوں کا جواب دینا ضروری نہیںہمارےنالاہق حکمران یہ سمجھتے ہیں ہماری صلع جوہی اور امن پسندی سے کافر اپنی جارہانہ پالیسی ترک کر دےگا لیکن یہ خودفریبی ہے جس کا شکار غرناطہ کے مسلمان بھی ہوئے تھےہمیں یہ حقیقت ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ یہ فتنہ عظیم جس سے سارے عالمِ ا سلام کو خطرہ ہے امن کی اپیلوں صلح کی کانفرنسوں اور بین ا لاقوامی عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹانے سے حل نہیں ہو گا کیونکہ دنیا میں تلوار کا جواب صرف تلوار ہی دے سکتی ہے
    میرے مسلمان بھاہیوں کافر اپنے ترکش کے ہر تیر کو آزمارہےہیں اور ان کی جارہیت میں اس وقت تک کمی نہیں آہے گی ۔جب تک اسےیقیں نہیں ہو جاتا کہ مسلمان ایک ایسی چٹان ہے جس سے ٹکرا کر اسے سر پھوڑنے کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا




    ہر ملک ملکِ ماست کہ ملکِ خداہے ماست
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: غدار کون

    باتیں تو سبھی اچھی کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم گفتار کے غازی ہیں کردار کے نہیں۔

    حقیقت یہ ہے کہ جو پاکستان سے محبت کرتا ہے وہ غدار نہیں۔ اگر کوئی شخص مذہبی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں‌کہ وہ طالبان یا دہشت گرد ہے۔ اگر کوئی شخص مذہب سے دور ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔

    لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مذہبی گروپس میں مذہبی انتہاپسند اور لبرل طبقے میں لبرل فاشسٹ آگئے ہیں جو کسی کی بات سننے کو تیار نہیں۔ یہ لوگ حکومتوں اور قوم پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

    ہمارے ہاں جو شخص مخصوص نظریات رکھتا ہے اس پر غدار کا لیبل لگادیا جاتا ہے۔

    لیکن قاسم بھائی میرا مشورہ ہے کہ ان لوگوں کو سنیں ضرور، یہ لوگ زید حامد، حسن نثار باتیں بہت اچھی کرتے ہیں لیکن ان کی باتوں میں مت آئیں۔ اپنے ذہن سے فیصلہ کریں کہ کیا اچھا ہے کیا برا ہے۔

    آپ ایک بار حسن نثار کا گھر تو دیکھیں کہ ایک شخص جو عوام کا درد رکھتا ہے وہ کتنے بڑے گھر میں عیش وعشرت کی زندگی گزاررہا ہے۔ دوسری طرف زیدحامد کا مبینہ کردار ماضی میں یہ رہا کہ اس کا تعلق یوسف کذاب سے رہا ہے۔

    یہاں جو شخص کرپشن پر سب سے زیادہ شور مچاتا ہے وہی سب سے بڑا کرپٹ نکلتا ہے۔ ذرا اپنے سیاستدانوں کو کھنگال کر تو دیکھیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غدار کون

    ویڈیو کلپس کے لیے ویڈیو سیکشن الگ سے موجود ہے اور اس میں‌ "سیاسی موضوعات پر ویڈیو" پوسٹ کرنے کا باقاعدہ شعبہ موجود ہے۔ کیا بہتر نہ ہوگا کہ ہم ہر قسم کے مواد کو متعلقہ حصے میں ہی ارسال کیا کریں تاکہ فورم کا تنظیمی حُسن برقرار رہے اور ثابت ہوسکے کہ ہم لوگ بھی نظم و ضبط کے قائل ہیں ؟؟؟
    یہ میری رائے ہے ۔۔ باقی صارفین جانیں اور فورم کے منتظمین ۔

    والسلام
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غدار کون

    تعمیل کردی گئی ہے۔۔۔۔کہ مشورہ درست تھا۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غدار کون

    راشد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ انقلاب اور تبدیلی کی باتیں کرنے والے لوگ صرف باتیں ہی کرنا جانتے ہیں۔ اور متنازعہ شخصیت کے مالک ہیں۔ اللہ نے ہم سب کو شعور عطا کیا ہے جب تک ہمارے اندر سے تبدیلی کی سوچ پیدا نہیں ہو گی ، کچھ بھی ہونا ممکن نہیں۔
     
  6. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غدار کون

    میرے بھاہی اگر آپ ناراض نہ ہو تو میں آپ کے سوالات کے تفصیل سے جواب دو میرے بھاہی سب بات سچی نہیں کرتے بلکے کچھ حصرات جھوٹ بھی بولتے ہیں جو اپنے دین کے ساتھ وفا نہ کرے اس کو غدار کہتے ہیں جو اپنے ملک کے ساتھ وفا نہ کرے اس کو غدار کہتے ہیں جو سچ کو نہ بتاے اس کو غدار کہتے ہیں جو قوم کے حقیقی رہنما کو گا لیاں دے اس کو غدار کہتے ہیں
    حقیقت یہ ہے کہ جو پاکستان سے محبت کرتا ہے وہ غدار نہیں۔ اگر کوئی شخص مذہبی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں‌کہ وہ طالبان یا دہشت گرد ہے۔ اگر کوئی شخص مذہب سے دور ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔


    میرے راشد بھاہی جس کا نظریہ ہی غلط ہو جو اس ملک کے یوم تکبیر کو یوم کشکول کہے اس کو غدار کہتے ہیں اگر آپ کی بات مان لو تو ان کو ملک سے کیا آپ نکال سکتے ہیں جو یہ کہتے تھے کہ اگر پاکستان بن گیا تو ہماری داڑھی کو پشاب سے کٹا دینا جن کا نظریہ شروع سے ہی پاکستان کے حلاف تھا ان کو غدار نہ کہو تو کیا کہوں آپ بتا دیجیے.جس کا نظریہ ہی یہ ہو کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا ہی چور تھا اس کو غدار نہ کہو تو کیا کہوں آپ بتا دیں...
    بھاہی آپ کی بات پر توجہ دو گا اچھا مشورہ دیا اس کے لیے شکریہ ......
    میرے بھاہی اس طرح تو آپ اثآمہ بن لادن کا گھر دیکھں تو کیا کہے گے حسن نثار صاحب میں عوام کا جتنا درد ہے وہ تو سب کو معلوم ہے جہاں پٹانون کو مار پڑہتی ہے یہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں کیا لال مسجد کو آپ بھول گے ہیں کبھی جا کر زید حامد صاحب .حافظ سیعد صاحب .
    مکی صاحب کا گھر بھی دیکھ لیں شاہد اصلاح ہو جاے جہاں تک بات ہے زید حامد صاحب کے ماصی کی تو مجھے یہ بتاے کہ آدمی مسلمان کیسے ہوتا ہے آپ کہیں گے کلمے پر عمل کر ے زرہ ان کے منہ سے سن کر دیکھنا کہ وہ کلمہ کیا پڑھتے ہیں ....سب سے پہلے ان پر فتوی لگانے والے بھی ہمارے ہی عالم تھے اور کلمے کہ بعد ان کی تصدیق کرنے والے بھی ہمارے ہی عالم تھے ان پر فتوی بھی اسی طرح لگا تھا جس طرح علامہ اقبال پر .....یار مجھے آپ بتاو جو شحص پوری دنیا کے سامنے کلمہ پڑھ دیں کیا آپ اس کو کافر ہی کہتے رہیں گے اگر آپ کی بات مان لو تو پھر آپ بھی نہیں بچتے اور میں بھی نہیں.......
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عمل کی توفیق عطا فرماے آمین
     
  7. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غدار کون

    بلال بھاہی آپ بھی کمال بات کرتے ہیں یہ انقلاب اور تبدیلی کی باتیں کرنے والے لوگ صرف باتیں کرنا ہی نہیں جانتے۔بلکے عمل کرنا بھی جانتے ہیں میں زید حامد صاحب سے مل چکا ہو انہوں نے تو خدد بھی جہاد کیا حافظ سیعد صاحب نے جہاد کیا اور بھی بے پناہ .....اللہ نے ہمیں شعور عطا کیا ہے ہمیں حق کی تلاش کرنی چاہیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں