1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏3 دسمبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اگلی عید کیلئے بتا دیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    کیا بتاؤں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    جو جی میں آئے بتادیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    پوچھیں پھر سے ذرا ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    آپ ذرا ذرا کیوں بتا رہے ہیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    ہماری کیا عید ہونی تھی
    عید گاہ ما غریباں کوئے تو !
    انبساط عید دیدن روئے تو !
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اب تو عید گذر بھی گئی ہے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    آپ نے تو خوب انجوائے کی ہو گی۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    الحمداللہ جیسے گذری اچھی گذر گئی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اس عید پر پیاری اردو کے کسی صارف سے ملاقات ہوجائے تو لطف دوبالہ ، بلکہ سہ بالا ہوجائے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اس عید پر آپ سلیمی چوک کا چکر لگا لیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    سڑک ٹھیک ہوجانے دیں آپ سے بھی نپٹ‌لیں گے :dilphool:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    میرا پروگرام تو یہ عید مکہ مکرمہ میں کرنے کا ارادہ تھا ۔ :121:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اللہ کریم آپ کی حیاتی لمبی کریں اور آپ کی زندگی میں بار بار یہ موقع آئے کہ آپ عید مکہ پاک میں کریں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ، میرے لیے ایک بار ہی کافی ہے ، میرے حصے کے باقی بار بار اللہ آپ تمام بھائیوں‌ کے حصے میں لکھ دے ۔ آمین ۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟ عید کے موقع

    یہ تو بچے کو ڈرانے والی باتیں ہیں :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں