1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید الاضحٰی مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دوست, ‏31 دسمبر 2006۔

  1. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام دوستوں اور احباب کو عید مبارک۔
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سب دوستوں کو میری طرف سے بھی عیدالاضحٰی مبارک ہو ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیاری اردو کے قدردانوں کو اور دیگر سب دوست احباب کو عید مبارک
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کو بھی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔مگر
    کس بات کی مبارک
    اہل اسلام کی ذلت ، رسوائی ، پسماندگی اور جہالت میں مسلسل اضافے کی
    خوشیاں منانا تو آزاد قوموں کا حق ہے
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    میری طرف سے سب کو دلی عید مبارک

    خوش رہیں‌
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اسی لئے تو آج اس سال کی آٹھویں عید منائی جا رہی ہے ۔
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اسی لئے تو آج اس سال کی آٹھویں عید منائی جا رہی ہے ۔[/quote:2u68jb4r]

    آٹھویں :shock: وہ کیسے؟
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اسی لئے تو آج اس سال کی آٹھویں عید منائی جا رہی ہے ۔[/quote:23ozre1l]

    آٹھویں :shock: وہ کیسے؟[/quote:23ozre1l]

    جنوری 2006 = 2 عیدیں (عیدالاضحٰی)
    اکتوبر 2006 = 3 عیدیں (عیدالالفطر)
    دسمبر 2006 = 3 عیدیں (عیدالاضحٰی)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی کے حکم پر سب کو عید الاضحیٰ مبارک


    امت مسلمہ کی نااتفاقی پر انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  10. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک
     
  11. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساتھی کی جانب سے بھی تمام ساتھیوں کو
    عید مبارک[/size
    ]
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    العید السعید المبارک و السال نیاء مبارک​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الخیر المبارکہ یا شیخ العقربیہ فی العربیہ والسّان الوطنیہ والپنجابیہ

    ہن اگو کی آ ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں