1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورتوں کا عالمی دن تاریخ کے تناظر میں (علینہ بیگ ۔کراچی)

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورتوں کا عالمی دن 1909 سے منایا جارہا ہے لیکن یہ عالمی دن دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو منانے کا فیصلہ سنہ انیس سو تیرہ میں کیا گیا۔ سنہ انیس سو آٹھ میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقاتِ کار، بہتر اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر مارچ کرنے نکلیں۔ ان کے خلاف نہ صرف گھڑ سوار دستوں نے کارروائی کی بلکہ ان پر بیت برسائے گئے اور ان میں سے بہت سی عورتوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ سنہ انیس سو نو میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ نے عورتوں کا دن منانے کی قرارداد منظور کی اور پہلی بار اسی سال اٹھائیس فروری کو امریکہ بھر میں عورتوں کا دن منایا گیا اور اس کے بعد سنہ انیس سو تیرہ تک ہر سال فروری کے آخری اتوار کو عورتوں کا دن منایا جاتا رہا۔ سنہ انیس سو دس میں کوپن ہیگن میں ملازمت پیشہ خواتین کی دوسری عالمی کانفرنس ہوئی جس میں جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی کلارا زیٹکن نے ہر سال دنیا بھر میں عورتوں کا دن منانے کی تجویز پیش کی جسے کانفرنس میں شریک سترہ ملکوں کی شرکائنے متفقہ طور پر منظور کیا۔ سنہ انیس سو گیارہ میں انیس مارچ کو پہلی بار عورتوں کا عالمی دن منایا گیا اور آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سویئٹزر لینڈ میں دس لاکھ سے زائد عورتوں اور مردوں نے اس موقع پر کام، ووٹ، تربیت اور سرکاری عہدوں پر عورتوں کے تقرر کے حق اور ان کے خلاف امتیاز کو ختم کرنے کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں میں حصہ لیا۔ لیکن اسی سال پچیس مارچ کو نیویارک سٹی میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ ’ٹرائی اینگل فائر‘ کے نام سے یاد کی جانے والی اس آتشزدگی میں ایک سو چالیس ملازمت پیشہ عورتیں جل کر ہلاک ہو گئیں۔ جس سے نہ صرف امریکہ میں کام کرنے والی عورتوں کے خراب ترین حالات سامنے آئے بلکہ ان حالات کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی کا سارا زور بھی امریکہ کی طرف ہوگیا۔ اس کے بعد فروری سنہ انیس تیرہ میں پہلی بار روس میں خواتین نیعورتوں کا عالمی دن منایا تاہم اسی سال اس دن کے لیے آٹھ مارچ کی تاریخ مخصوص کر دی گئی اور تب ہی سے دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔(علینہ بیگ ۔کراچی)
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    روس میں خواتین نیعورتوں کا عالمی دن منایا روس میں خواتین نے عورتوں کا عالمی دن منایا
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جس نیوز پیپر سے خبر لیتی ہیں اسکا حوالہ ضرور دیا کریں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    پُدھکنے کی بجائے عنوان پڑھ لیں ............... لکھنے والے کا نام درج ہے (حوالہ یہی کافی ہے)
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    احتیاط کریں اگلی دفعہ
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چل پھوٹ یہاں سے ................ احتیاط کر
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاقیات کا دامن مت چھوڑیں
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لگ تو یوں رہا ہے کہ تمیز چھو کے بھی نہیں گزری آپکو
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دکھائے اخلاق ... اب اگر فورم سے بلاک بھی کی جاؤں آپ کی وجہ سے تو منظور ہے
    جو شخص نہ علما ء کی عزت کرے نہ خواتین کی عزت کرے اور نہ ہی اقوام کی عزت کرے
    اس کی وجہ سے مجھے جو سزا دی جائے منظور لیکن اخلاق نہیں دکھاؤنگی ایسے شخص کے ساتھ
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ کی کھدائی کیوں کر رہے ہو بھائی چل پھوٹ نا اب؟
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ میں اگر کچھ ہوتا تو ایسے کومنٹ نھیں کرتیں آپ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات ٹھیک ہے میرے دماغ میں کچھ نہیں اور نہ ہی کچھ ملےگا میرے دماغ میں اب پلیز کھدائی دماغ کی بند کر کے گھر پھوٹ
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    الفاظ کا چناؤ تو اچھا کر لیا کریں
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورتوں کا عالمی دن 1909 سے منایا جارہا ہے لیکن یہ عالمی دن دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو منانے کا فیصلہ سنہ انیس سو تیرہ میں کیا گیا۔ سنہ انیس سو آٹھ میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقاتِ کار، بہتر اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر مارچ کرنے نکلیں۔ ان کے خلاف نہ صرف گھڑ سوار دستوں نے کارروائی کی بلکہ ان پر بیت برسائے گئے اور ان میں سے بہت سی عورتوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ سنہ انیس سو نو میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ نے عورتوں کا دن منانے کی قرارداد منظور کی اور پہلی بار اسی سال اٹھائیس فروری کو امریکہ بھر میں عورتوں کا دن منایا گیا اور اس کے بعد سنہ انیس سو تیرہ تک ہر سال فروری کے آخری اتوار کو عورتوں کا دن منایا جاتا رہا۔ سنہ انیس سو دس میں کوپن ہیگن میں ملازمت پیشہ خواتین کی دوسری عالمی کانفرنس ہوئی جس میں جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی کلارا زیٹکن نے ہر سال دنیا بھر میں عورتوں کا دن منانے کی تجویز پیش کی جسے کانفرنس میں شریک سترہ ملکوں کی شرکائنے متفقہ طور پر منظور کیا۔ سنہ انیس سو گیارہ میں انیس مارچ کو پہلی بار عورتوں کا عالمی دن منایا گیا اور آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سویئٹزر لینڈ میں دس لاکھ سے زائد عورتوں اور مردوں نے اس موقع پر کام، ووٹ، تربیت اور سرکاری عہدوں پر عورتوں کے تقرر کے حق اور ان کے خلاف امتیاز کو ختم کرنے کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں میں حصہ لیا۔ لیکن اسی سال پچیس مارچ کو نیویارک سٹی میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ ’ٹرائی اینگل فائر‘ کے نام سے یاد کی جانے والی اس آتشزدگی میں ایک سو چالیس ملازمت پیشہ عورتیں جل کر ہلاک ہو گئیں۔ جس سے نہ صرف امریکہ میں کام کرنے والی عورتوں کے خراب ترین حالات سامنے آئے بلکہ ان حالات کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی کا سارا زور بھی امریکہ کی طرف ہوگیا۔ اس کے بعد فروری سنہ انیس تیرہ میں پہلی بار روس میں خواتین نیعورتوں کا عالمی دن منایا تاہم اسی سال اس دن کے لیے آٹھ مارچ کی تاریخ مخصوص کر دی گئی اور تب ہی سے دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔(علینہ بیگ ۔کراچی)
     
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

    اس کے بعد فروری سنہ انیس تیرہ میں پہلی بار روس میں خواتین کا عالمی دن منایا
     
اس صفحے کو مشتہر کریں