1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++عنوان کی تلاش ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏26 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باجی جی اب تو آپ صاف غصہ کر گئی ہیں۔ :twisted:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گذشتہ دنوں‌ہمارے شہر میں ایک نہایت ہی دلخراش واقعہ پیش آیا۔

    ایک صاحب نوید پاشا جو چوتھی منزل پر رہتے ہیں انکا پونے دوسال کا بیٹا صوفے پر چڑھ کر کھڑکی میں بیٹھ جاتا تھا ۔ یہ اسکا معمول تھا اور گھر میں کوئی بھی اسکو منع نہیں‌کرتا تھا۔ گذشتہ دنوں اچانک وہ بچہ کھڑکی کھلی ہونے کی وجہ سے نیچے گر کر فوت ہوگیا۔ اب وہ دونوں ماں باپ بہت روتے ہیں کہ ہم نے شروع ہی سے بچے کو منع کیوں نہ کیا۔ یا پھر اس پر نظر کیوں‌نہ رکھی۔ اب وہ گذرے وقت میں کی گئی اپنی کاہلی، سستی اور بے توجہی پر پچھتاتے ہیں لیکن گذرا وقت تو لوٹ کر نہیں آسکتا :cry:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی جی ۔ آپ کی باتیں بالکل درست ہیں۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    م م باجی،

    اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اپنے بچپن کا ایک عدد ہولناک واقعہ سناؤں؟ ویسے میں ابھی تک اپنے بچپنے میں ہی ہوں :oops:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہائے باجی آپ تو بستی کرن لگ پئی ہیں۔ میرے اتنے شریفانہ اور مؤدبانہ انداز میں اجازت مانگنے سے آپ نے کیسے اندازہ لگا لیا کہ میرا بچپن “ہولناک“ واقعات سے بھرا پڑا ہے :oops:

    چلیں واقعہ نمبر 1 سناتی ہوں:

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں چھوٹی ہوتی تھی۔

    یہی ہولناک واقعہ ہے :oops:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں‌ ۔۔۔ باقی دنیا کیا 25 سال کی ہوکر پیدا ہوتی ہے ؟؟؟ :evil: :evil: :evil:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیوں‌ ۔۔۔ باقی دنیا کیا 25 سال کی ہوکر پیدا ہوتی ہے ؟؟؟ :evil: :evil: :evil:[/quote:21ekz31z]


    مجھے کیا پتا؟ میں ابھی اس دنیا میں نئی ہوں :oops: :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتا؟ میں ابھی اس دنیا میں نئی ہوں :oops: :84:[/quote:19rtfst9][/quote:19rtfst9]

    اور یہ بات آپ کو 26 سال بعد پتہ چلی ؟؟ :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیر آید درست آید :84:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیر آید درست آید :84:


    میں بھی تو دیر سے ہی آئی ہوں۔۔۔اور اسی لئے ہر جگہ دیر سے پہنچتی ہوں 8)
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔ میں ذرا سے پہلے آ کر بال بال بچ گیا :212:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صرف بال ہی بچے ہیں نا؟ چلیں “دو“ بال بچے ہیں، جیسا کہ آپ نے فرمایا، “بال بال بچ گیا“

    باقی تو نہیں بچے نا؟ :)
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    http://www.youtube.com/watch?v=vidg2alwLJI


    میں اور میری بھانجی ابھی اتنے اچھے نشید دیکھ رہی تھیں بچوں کے۔ اور یہ اس لنک پہ نظر پڑ گئی۔ دیکھ کر ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گئیں۔ آپ بھی دیکھیئے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ کیا بات ہوئی؟
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے نہیں۔ پا نعیم نے کہا نا۔۔ میں “بال بال“ بچ گیا۔
    بال اور بال ہو گئے دو بال :lol:
    تو پھر انہوں نے یہ کہا نا کہ ان کے دو بال بچے ہیں؟ :lol: ہیں نا؟ :lol: :lol: :lol:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں۔ میرے دو بال نہیں بلکہ اور بھی بہت سے بال ہیں۔

    اللہ کا شکر ہے کبھی گنتی نہیں کی
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    متھے تے ٹاویں ٹاویں وال پا نعیم ہوراں دے :86:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے بجو ! آپ نے تو گانا ہی بدل دیا

    صحیح گانا یوں

    متھے تے چمکن وال میرے بنڑے دے
    مہندی کرے ہتھ لال میرے بنڑے دے
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پین زوہراں :shock:

    پا نعیم لئی گایا ہے یہ گانڑا۔
    آپ کو کون سا بنڑا تے کیہڑے وال دس پئے ہیں؟ :shock:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [youtube:1u4sea39]http://www.youtube.com/watch?v=Ib0Tll3sGB0[/youtube:1u4sea39]


    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رب جھوٹ نہ بلوائے تو کسی دیسی گورے کا بچہ لگتا ہے۔

    بلاڈہ، بلاڈہ، بلاڈہ

    اللہ بچائے ان دیسی گوروں سے۔
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سچی سے ہنس ہنس کے میرے پیٹ میں درد شروع ہو گیا تھا۔ اس کی شکل دیکھ کر اور زیادہ ہنسی آ رہی تھی۔ :hasna: :hasna: :84: :84: :84: :haha: :haha:
     
  30. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0

اس صفحے کو مشتہر کریں