1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمل سےگرچہ ورق زندگی کاسادہ ہے ۔اظہر اویسی پرتاپ گڑھی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عمل سےگرچہ ورق زندگی کاسادہ ہے
    مگرگلےمیں ترےعشق کاقلادہ ہے

    نہیں ہے چاندپہ جانے کی آرزودل میں
    نبی کے شہرپرانوارکاارادہ ہے

    گناہ گاروں کے جرم و خطا چھپانےکو
    شفیع حشرکادامن سدا کشادہ ہے

    غم فراق نبی میں یہ خانۂ کعبہ
    سیاہ رنگ کاپہنے ہو ئے لبادہ ہے

    دیارشاہ دوعالم کاایک ذرہ بھی
    مری نظر میں حسیں چاند سے زیادہ ہے

    نظر میں سنگ در مصطفےٰ جلوے ہیں
    اےعشق تو ہی بتا کیا تراارادہ ہے

    سرورعسق نبی میں ہی مست ہے اظہر
    نہ کوئ جام ‘نہ ساقی ‘ نہ کوئ بادہ ہے

    اظہر اویسی پرتاپ گڑھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں