1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران خان نے اداکارہ شبنم کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 جون 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان نے اداکارہ شبنم کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا

    [​IMG]

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان نے فاروق بندیال کے پرانے زیادتی کیس کا نوٹس لیتے ہوئے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ عمران خان نے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر ہونے والی کڑی تنقید کے بعد کیا گیا، فاروق بندیال جیسے لوگ کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہ کئے جائیں۔

    واضح رہے کہ پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ شبنم کے ساتھ ان کے شوہر اور بیٹے کے سامنے گینگ ریپ کرنے والا فاروق بندیال پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے لیکن، کارکنوں کی کڑی تنقید کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

    یاد رہے کہ پاکستان کا سرمایہ اور ہر دلعزیز اداکارہ شبنم انہی فاروق بندیال کی وجہ سے شوبز انڈسٹری سے علیحدہ اور بنگلہ دیش منتقل ہو گئی تھیں۔
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زیادتی کیس میں ملوث فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر اداکارہ شبنم عمران خان کی شکرگزار
    [​IMG]
    تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل فاروق بندیال نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوئی تھیں جس پر ٹوئٹر پر صارفین نے فاروق بندیال کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے بارے میں بتایا کہ 1970ءکے عشرے میں وہ ماضی کی معروف اداکارہ شبنم کے گھر ڈکیتی اور ان سے زیادتی کے واقعے میں ملوث تھا۔جیسے ہی یہ بات سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے فاروق بندیال کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر خوب لتے لئے اور تنقید کی جبکہ فاروق بندیال نامی ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر مقبول ہوگیا۔

    سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے فیصلے کو اداکارہ شبنم نے سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور اپنی ٹویٹ میں لکھا ، ’ میں جنسی زیادتی کے ایک مجرم کو پارٹی سے نکالنے پر عمران خان کے عمل کو سراہتی ہوں ساتھ ہی میں پاکستانی عوام کی بھی مشکور ہوں جو ایک ریپسٹ کے خلاف کھڑے ہوئے، جیتے رہیں۔‘سوشل میڈیا پرعوام کی جانب سے شدید تنقید کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو معاملے کی چھان بین کے احکامات دیئے اور فاروق بندیال کے جرم کی تصدیق کے بعد عمران خان نے انہیں فوری طور پر پارٹی سے نکال دیا۔خیال رہے کہ یہ معاملہ ’شبنم ڈکیتی‘ کیس کے نام سے بہت مقبول ہوا تھا۔اس ضمن میں سوشل میڈیا پر اکتوبر 1979ء کے ایک اخبار کا تراشا بھی زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہفوجی عدالت نے شبنم ڈکیتی کیس کے پانچ مجرموں کو سزائے موت سنائی تھی۔

    [​IMG]
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا فیصلہ ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایرے غیرے کو پارٹی میں شامل کرنے کی روایت تو سب کی ہے
    مگر نا پسندیدہ فعل پر نکالنے کی روایت عمران خان نے ڈالی ہے جنہوں نے کئی ارکان کو سینیٹ کے ووٹ بیچنے پر بھی نکالا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے انسان کی پہچان ہی اس کا صادق اور امین ہونا ہے۔
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا عرصہ پاکستان میں رہی اپنا مکان نہیں بنایا ہندو ہے -"را " کے پے رول "پر تھی -
     
  7. فیصل عظیم فیصل
    آف لائن

    فیصل عظیم فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2018
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    31
    ملک کا جھنڈا:
    وہی فاروق بندیال اب دودھ میں دھل کر نواز لیگ میں شامل ہو گیا۔

    تو کون ہے جو تدبر زرا سا دوڑائے



    ی






    ککسسططررح
    رح
    رح
    رح
    رح
    رح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں