1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

'عمران خان جیسا درویش، سچا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏3 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    'عمران خان جیسا درویش، سچا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں
    [​IMG]
    معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا درویش، سچا ،کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا۔
    کینیڈین شہر وینکوور میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا طارق جمیل نے پاکستانیوں سے کہا کہ وہ عمران خان کیلئے دعا کریں کیونکہ اس نے ہمارا سر بلند کیا ہے، اللہ نے ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے، اتنا درویش ، سچا ،کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے نہیں دیکھا۔

    مولانا طارق جمیل نے کینیڈا میں رہنے والے پاکستانیوں سے کہا کہ اس ملک کے ساتھ بد عہدی نہ کرو، اپنے پیپر بنانے کیلئے یہاں کی لڑکیوں کے ساتھ بد کاری نہ کرو، ٹیکس نہ بچاؤ کیونکہ یہاں کی حکومت آپ پر خرچ کرتی ہے جبکہ ہمارے ہاں کی حکومتیں ایسا نہیں کرتیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں