1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران الحسینی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عمران الحسینی, ‏30 اگست 2008۔

  1. عمران الحسینی
    آف لائن

    عمران الحسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [fade:39tjdr2n]
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    محمد عمران لطیف الحسینی
    ماموں نے رکھا جو کہ ایک گورنمنٹ سکول میں پرنسپل ہیں۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    عمران الحسینی
    (نوجوانان جنت کے سردار جناب سیدنا امام حسین :rda: سے نسبت کی بنا پر رکھا(

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    25 سال
    اگر لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے تو لڑکوں کو بھی منع نہیں کیا گیا۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    لاہور (کئی سال گزار چکا ہوں(
    میری پیدائش سیالکوٹ میں ہوئی۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    ایف اے (ضروری تھی اس لیے ضروری سمجھا(

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    انٹرنیٹ اور دوسروں سے دوستی یہی میرے مشاغل ہیں۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    کمپیوٹر اور علم

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    مستقبل میں چھپے ہیں۔

    [/fade:39tjdr2n]
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عمران الحسینی صاحب۔
    تعارف کروانے کا بہت شکریہ ۔
    امید ہے آپ ہماری اردو میں اچھا اضافہ ہوں گے۔ انشاءاللہ
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی خوشی حاصل ھوئی بھائی عمران الحسینی کا تعارف حاصل کرکے،!!!!!! :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ اچھا ساتھ نبھے گا۔ :hands:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عمران الحسینی صاحب۔
    ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
    آپکے بارے میں‌پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ :hands:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عمران الحسینی صاحب خوش آمدید۔۔آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں