1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی یوسفزئی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏30 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترم علی یوسفزئی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام: اشفاق علی اور میرا نام والد صاحب نے رکھا تھا۔ پیدائش لاہور کی ہے۔ مگر فیملی بیگراونڈ پٹھان فیملی سے ہے۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب تو کوئی بھی نہیں ہے۔ ہاں یوسفزئی پٹھانوں کی ایک قوم ہے۔ اُسی وجہ سے نام کے ساتھ یوسفزئی لکھتا ہوں ۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    33 سال تقریبا
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    صوابی صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان ( باقی رہا رہنے کا سوال تو جب 2 سال کا تھا تب سے یہاں پر منتقل ہوئے تھے۔ اور تب سے ہی یہاں پر رہائش ہے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی سی ایس، ایم سی آئی ٹی پی، سی سی این اے، جونیفر ( شوق کا کوئی مول نہیں اس لئے حاصل کرنا ضروری سمجھا)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    سٹیٹک ویب ڈیزائینگ، نٹورکنگ، گرافکس ڈیزائینگ، ہارڈ وئیر اور اُردو کے فورمز میں گھومنا پھرنا اور کہیں پر کسی سوال کا جواب آتا ہوں تو فورا اسکا جواب دینا وغیرہ وغیرہ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ٹیکنکل بورڈ پشاور اور ایس ڈی سی پشاور سے منظورشدہ ایک چھوٹے سے کمپیوٹر کالج کا واحد وارث ہوں۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    بس یہی کہ کمپیوٹر کی دنیا میں جتنی بھی لوگوں کی خدمت کرسکوں کم ہے۔ لرنگ ویڈیوز بناتا ہوں لوگوں کی سہولت کے لئے گو کہ بہت کم بنائی ہیں مگر پھر بھی اپنی سی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ یہاں پر بھی میرے کچھ شاگرد ہیں جن کی پوسٹیں یہاں پر آپ دوست حضرات شئیر کرتے رہتے ہیں۔ اسکے علادہ بھی کچھ فورمز ہیں جن کی ایڈمنٹریشن کرتا ہوں۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ہماری اُردو سے تعارف مناپہلوان کی ایک پوسٹ سے ہوا جو انہوں نے اُردو محفل میں پوسٹ کیا تھا۔ جو ویب ڈیزائینگ کے متعلق تھی۔


    میرے خیال سے ان تمام سوالات کے جوابات اپنی علم کے مطابق تحریر کر چکا ہوں۔ یہاں پر ایک بات قابل ذکر ہے۔ کہ میں ایک پٹھان ہوں۔ تو اگر لکھنے میں کہیں پر بھول چوک ہو گئی ہوں۔ تو اسکے لئے معذرت خوا ہوں۔
     
    ھارون رشید, بزم خیال, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف دل کو اچھا لگا
     
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ علی یوسفزئی بھائی اچھا تعارف ہے
    بالخصوص سوال نمبر 5 تا 8،
    آپ کی تعلیم، مشاغل اور پیشے وغیرہ سے متعلق بتلاتے ہیں
    امید ہے آپ فورم پر بھی اپنی برکات سے مستفید کرتے رہیں گے اور یہاں بھی سکھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے
    باالخصوص آپ کی لرننگ ویڈیوز کے متعلق بات سن کر اچھا لگا، اس احسن اقدام پر میری طرف سے ہدیہ تبریک قبول فرمائیں'

    باقی رہی بات یہ کہ
    تو یہ ایک فیملی فورم ہے ، اس میں آپ بلا خطر وبلا تفریقِ قوم اپنے احساسات کو بیان کرسکتے ہیں، اور پیغامات کو پہنچاسکتےہیں
    ہم آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں
     
    ھارون رشید اور علی یوسفزئی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    علی یوسفزئی بھائی!
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ اور یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ امید کرتا ہوں۔ آپ کی طرف سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور آپ کی شرکت سے ہماری چھوٹی سی محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا۔
    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    ھارون رشید، مناپہلوان اور علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    علی یوسفزئی بھائی
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا امید ہے آپ ہماری اردو میں گراں قدر علمی اضافہ ثابت ہوں گے۔
    کئی سال میرا کاروباری تعلق یوسفزئی قبیلہ کے نثار خان سے رہا۔
     
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی یوسفزئی
    آف لائن

    علی یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    یوسفزئی کافی زیادہ بڑا قبیلہ ہے بلکہ پوری ایک قوم ہے۔ کیونکہ چارسدہ سے لیکر صوابی تک یہ قوم آباد ہے۔ یہ نثار خان صاحب کہاں سے تعلق رکھتے ہیں۔ میرا تعلق صوابی سے ہے۔
     
    بزم خیال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا جی آپ کے بارے میں جان کر
     
    علی یوسفزئی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    علی یوسفزئی صاحب ! ہماری اردو میں آپکو ہمیشہ خوش آمدید ۔۔۔۔۔آپکا تعارف اچھا لگا اور امید کرتے ہیں اپ اپنا مفید علم ہم سے ضرور بانٹیں گے:dilphool:
     
    ھارون رشید اور علی یوسفزئی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہیں جانتا کہ ان کا تعلق کس علاقہ سے ہے البتہ رہائش ان کی اسلام آباد میں تھی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں