1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علوی نستعلیق ریلیز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏2 نومبر 2008۔

  1. شاکرالقادری
    آف لائن

    شاکرالقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء‌ اللہ یونیکوڈ اردو کی تاریخ میں پہلا فونٹ ہے جو اس قدر معیاری ہے۔ بہت خوب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شاکر القادری بھائی ۔ آپ اور آپکی ٹیم اس عظیم کارنامہ پر بےحد و حساب مبارک باد کی مستحق ہے۔
    یونی کوڈ اردو کی تاریخ میں ایک انقلابی قدم ہے ۔ :mashallah:

    بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم شاکر القادری صاحب بہت اچھی خبر دی آپ نے، اس پر شکریہ قبول کیجیے

    علوی نستعلیق فونٹ کا غور سے معائنہ کرنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں‌کہ یہ اس وقت موجود تمام اردو فونٹس سے بہتر ہے، ان شاء اللہ آج ہی ہماری اردو پر الگ پوشاک بنا کر اس کو شامل کر دیا جائے گا ۔


    والسلام
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اس خبر کا ویسے اس پہ تو عمل بھی ھو چکا مجھے سمجھ نہیں لگی رہی تھی کہ ہماری اردو اتنی نکھری نکھری کیوں لگ رہی ھے
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھت بھت شکریہ ۔شاکر صاحب۔ آپ واقعی خراج تحسین کے مستحق ہیں :flor:
     
  7. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :a165:​

    ماشاءاللہ اردو نستعلیق نیٹ پر اردو کی ترویج کے سلسلے کا ایک انتہائی اہم سنگِ میل ہے۔

    اس کارِ عظیم کے لئے محبانِ اردو امجد حسین علوی صاحب اور اُن کے رفقاء کے جتنے بھی شکرگزار ہوں کم ہے۔

    دعا ہے کہ اس اہم کام کے عوض اللہ ان تمام احباب کو دین و دنیا کی بھلائی عطا فرمائے (آمین)
     
  8. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    امجد علوی صاحب، شاکر صاحب اور آپ کی ٹیم کو اِس کارنامے پر بہت بہت مبارک ہو،اس فونٹ کی ریلز اِس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اب صرف چند کمپنیوں کی ملکیت سے آزاد ہو رہی ہے۔ :dilphool:
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شاکر بھائی! اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فونٹ بہت خوبصورت ہے اور یہ ویب سائٹ کی خوبصورتی میں بہت زیادہ اضافہ کرتا ہے۔ لیکن میں نے اس فونٹ میں کچھ خامیاں دیکھی ہیں جو انشااللہ اگلے ورژن میں‌آپ دور کردیں گے۔ وہ یہ ہے کہ بعض اوقات دیکھنے میں‌آیا ہے کہ جب اس کے ساتھ انگلش لکھی جاتی ہے تو یہ اوپری لائن میں اس طرح مکس اپ ہوجاتے ہیں کہ دونوں لائنیں پڑھنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔

    ویسے امید ہے کہ آئندہ ورژن میں یہ مسائل ختم ہوجائیں گے۔ کیا خیال ہے؟

    لیکن یہ بات کسی شک سے بالاتر ہے کہ آپ کا کام اردو کی دنیا میں انقلابی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں