1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علم و شعور و آگہی کاغذ قلم ( از شاعر علی شاؔعر ۔ کراچی)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علم و شعور و آگہی کاغذ قلم
    اب دے رہے ہیں روشی کاغذ قلم
    جو بھی کرے نعتِ نبی تحریر تو
    دیں گے پیامِ دوستی کاغذ قلم​

    ان کی ثنا خوانی میں ہیں مصروف سب
    گل، چاند، سورج، آدمی، کاغذ، قلم​

    اپنی زباں میں کررہے ہیں روز و شب
    مدحت سرائی آپکی کاغذ قلم​

    اذنِ سفر دو اب مدینے کا مجھے
    لکھ لائیں میری حاضری کاغذ قلم​

    دل سے لگائے نعت کے دیوان کو
    ہیں زینتِ محفل سبھی کاغذ قلم​

    آقا تمہاری ذات سے مانوس ہیں
    ہرگز نہیں یہ اجنبی کاغذ قلم​

    بحرِ ثنا ہے موجزن قرآن میں
    رکھتے نہیں دامن تہی کاغذ قلم​

    ہوجا نبی کی ذات سے تو منسلک
    پیغام دیتے ہیں یہی کاغذ قلم​

    ہر جگہ پھیلارہے ہیں کس قدر
    امن و سکون و آتشی کاغذ قلم​

    دل کی نظر سے دیکھتے ہیں آپ کو
    شاعؔر کریں دیدہ وری کاغذ قلم​


    مجموعہِ کلام : نور سے نور تک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں