1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علمی بددیانتی و ایمانی خیانت

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 دسمبر 2015۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    یہ ویڈیو کلپ دیکھ کر میں دکھ میں مبتلا ہوگیا کہ بعض مسالک کے نام نہاد علمائے کرام اپنے عقیدے کو سچا ثابت کرنے کے لیے اور امت کو نبی معظم صل اللہ علیہ وسلم کی شان سے دور رکھنے کے لیے صحیح الاسناد احادیث کا بھی انکار کرکے سادہ لوح مسلمانوں کو "سعودی میڈ اسلام" کی طرف راغب کرنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔
    اللہ کریم ہدایت عطا فرمائےاور نجدی فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

     
    پاکستانی55، محمد عامر شہزاد اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 اور محمد عامر شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد عامر شہزاد
    آف لائن

    محمد عامر شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    تفرقہ بازی نے اس امت کو دیمک کی طرح چاٹا ہے۔ آج مسلمانوں میں جتنی بھی قتل وغارت ہو رہی ہے اُس کی اساس صرف اور صرف تفرقہ بازی ہے۔ جس کا آغاز مسلمانوں کو مشرک قرار دے کر ان کی جان و مال کو مباح قرار دینے سے ہوا۔جب کسی کو دین کے نام پر یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ فلاں شرک کر رہا ہے لہٰذا وہ مسلمان نہیں رہا۔ اب دینی فریضہ یہ ہے کہ اس کو یا تو اپنی طرح کا مسلمان کرو، اور اگر وہ ہماری طرح کا مسلمان نہیں ہوتا تو پھر اسے قتل کر کے دنیا سے اس کا خاتمہ کر دو، ایسی تعلیم کے نتیجے میں مذہبی انتہا پسندی اِس حد تک عروج کو پہنچ جاتی ہے کہ ایسے افکار رکھنے والا اپنے سوا ہر کسی کو کافر و مشرک گردانتا ہے اور اس کے نزدیک اپنے علاوہ کسی کی جان و مال کی کوئی قیمت نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ ایسا شخص جیتے جاگتے اپنے جسم پر بم باندھ کر اپنی جماعت کے سوا باقیوں کا خاتمہ کرنے نکل پڑتا ہے۔ جب کہ اُس کو اِس راستے پر ڈالنے والا فرقہ پرست مبلغ خود مع اہل وعیال کے مزے کی زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ جب تک شرک کے فتووں کی فیکٹریاں چلتی رہیں گی، مذہب کے نام پر قتل و غارت ہوتی رہے گی۔ اللہ پاک امتِ مسلمہ پر اپنا رحم فرمائے، آمین
     
    نعیم، ھارون رشید اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شرک جے فتوے کیا ہیں

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ علامات خوارج کی ہیں جنہیں حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے " جہنمی کتے " فرمایا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں