1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علمائےکرام پاکستان میں قرضے پر سود کےجائز ہونے کی گنجائش پیدا کریں۔ صدرپاکستان ممنون حسین

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 نومبر 2015۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علمائے کرام ہاوس بلڈنگ کے قرضےپر سود کو جائز ہونے کی کوئی گنجائش پیدا کریں۔
    صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین


    گذشتہ کئی برسوں سے پوری قوم کو صدرپاکستان ممنون حسین کے "چپ" رہنے کی شکایت تھی
    اب مردہ کفن پھاڑ کر بولا تو دین اسلام کی دھجیاں اڑا ڈالیں۔ ذرا کلپ ملاحظہ ہو

     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے حکمران جو سود کو جائز کرانے کا کہہ رہے ہیں ان کے ایمان کا کیا کہنا ۔اللہ معافی دے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ممنون بھائی لگے ہاتھوں نمازوں میں بھی گنجائش کا مطالبہ کر دیں،پانچ نمازیں اس بیچاری قوم کے لیے زیادہ ہیں کوئی گنجائش کروا کے ڈیڈھ، دو پہ لے آئیں ؟
    صدر مملکت ممنون حسین صاحب کے اس بیان" علمائے کرام قرضے پر سود کی گنجائش پیدا کریں " سے مجھے ایک " دُلہن " کا قصہ یاد آرہا ہے ۔۔۔
    کہتے ہیں کہ ایک گھر میں نئی نویلی دُلھن آئی ، شروع شروع میں تو اُس سے سارے خوش تھے لیکن اُسکی ایک عادت ایسی تھی جس سے اُس کی ساس بہت تنگ تھی ۔۔۔۔ لاکھ کوشش کے باوجود اُس دلہن کی یہ خاموشی والی عادت دور نا ہوئی ۔۔۔ ایک دن دُلہن کے دل میں ناجانے کیا آیا ۔۔۔ اپنی ساس سے کہنے لگی "
    ساسو ماں : ایک بات پوچھوں !
    ساس حیران ہو کر ہکا بکا دیکھنے لگی کہ آج بالآخر اسکی بہو نے خاموش رہنے والی قسم توڑ ہی دی ۔۔۔
    ساس : جی جی بیٹی ضرور پوچھو ۔۔
    بہو : ساسو ماں کیا ہم ہمیشہ چار ہی رہیں گے ؟ میں ، سُسر جی ، آپ اور آپکا بیٹا ؟
    ساس : نہیں بیٹی ۔ جب میرا پوتا پیدا ہو جائیگا تو ہم پانچ ہو جائیں گے ۔
    بہُو : اگر سُسر جی فوت ہو گئے تو ہم پھر چار ہو جائیں گے،
    ساس : نہیں نہیں ۔۔۔ میرا ایک اور پوتا پیدا ہو جائیگا تو پھر سے ہم پانچ ہو جائیں گے ۔
    بہُو : اگر آپ فوت جائیں گی تو ہم پھر سے چار ہو جائیں گے ۔۔
    ساس : نہیں ۔۔۔ نہیں ۔ تب تک تیسرا پوتا پیدا ہو جائیگا تو تم پانچ ہو جاو گے ۔۔
    بُہو : اور اگر آپکا بیٹا فوت ہو جائیگا تو ہم پھر سے چار ہی ہوجائیں گے نا ۔۔۔۔
    ساس : بس بس ۔۔۔۔ کالی زبان ۔۔۔ اپنا کام کر جا کر ۔۔ تُو تو چُپ ہی رہے تو ہی اچھا ہے ۔۔۔ جب بولتی ہے اُلٹا ہی بولتی ہے ۔۔۔
    ہمارے صدر صاحب بھی اوّل تو خاموش مُورت بنے رہتے ہیں لیکن جب بولنے کیلئے زبان کھولتے ہیں تو پھر یہ حال ہوتا ہے ۔۔۔
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اتنا تو عیاں ہوگیا کہ نوازشریف کو واقعی "وفادار گدھے" درکار ہیں جنہیں مختلف منصبوں پر رکھ کر اپنی شہنشایئت کو طول دیا جاسکے۔
     
    پاکستانی55، جبار گجر اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے کوئی وضو کی بھی گنجائش ملے گی
     
    نظام الدین اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب آپ صدر ممنون سے رابطہ کریں۔ وضو سے پہلے 57کی ہی گنجائش لے لیں۔ o_O
     
    جبار گجر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے پتا نہیں کس کا نام 57 رکھا ہوا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں