1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ محمد اقبال ايک فلسفی اور مُفکّر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    علامہ محمد اقبال ايک فلسفی اور مُفکّر تھے جنہوں نے پہلے سب اہلِ ہندوستان اور بعد ميں مسلمانانِ ہند ميں مِلّی اور سياسی شعور بيدار کيا ۔ بعض اوقات وہ خود ہی سوال کرتے اور خود ہی جواب لکھ کر صورتِ حال کو واضح کرتے ۔ شکوہ اور جواب شکوہ اس کی بہت عمدہ مثال ہيں ۔ اللہ سے شکوہ کا آغاز يوں کرتے ہيں
    کيوں زياں کار بنوں ۔ سود فراموش رہوں ؟

    فکرِ فردا نہ کروں ۔ محوِ غمِ دوش رہوں ؟

    نالے بُلبُل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں

    ہمنوا ميں بھی کوئی گُل ہوں کہ خاموش رہوں ؟

    جُرأت آموز ميری تابِ سُخن ہے مجھ کو

    شکوہ اللہ سے ۔ خاکم بدہن ۔ ہے مجھ کو
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مکمل کلام ایک ہی جگہ پوسٹ کریں‌بھائی صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں