1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقیدت سے رسول ہاشمی سرکار کو دیکھیں ۔ ابرار احمد سمستی پور

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عقیدت سے رسول ہاشمی سرکار کو دیکھیں
    امام الانبیا کونین کے مختار کو دیکھیں

    ولادت جب ہوئ ہے آمنہ کے لعل کی جگ میں
    پئے تعظیم جھکتے کعبہ کے دیوا کو دیکھیں

    سراپا نور ہیں مصطفے صلے علے اپنے
    تو پھر کیوں کر مقابل ماہ دھبے دار کو دیکھیں

    چمک آنکھوں میں آئے گی منور قلب بھی ہوگا
    جو دل سے گنبد خضرٰی کی ہم مینار کو دیکھیں

    جنہیں ہے دیکھنا جلوہ خدائے پاک کا یارو
    چلیں طیبہ میں چل کے بارش انوار کو دیکھیں

    سنا جب سے کہ پائ روشنی آنکھیں پیمبر سے
    نگاہوں کی تمنا ہے رخ سرکار کو دیکھیں

    تمنا دید کی لیکر کھڑے آقا ہیں کب سے ہم
    اٹھائیں رخ سے پردہ آپ بھی ابرار کو دیکھیں

    ابرار احمد سمستی پور
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں