1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقل نیئں تے موجاں ای موجاں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏17 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عقل نیئں تے موجاں ای موجاں
    عقل ہے تے سوچاں ای سوچاں
     
  2. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے عبدالجبار صاحب سوچ میں
    اور
    گھنٹہ گھر صاحب موج میں
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑی پہنچی ہوئی ہے شہزادی

    بڑی نظر ہے شہزادی صاحبہ
    آپ ہی سمجھ سکتی تھیں کہ گھنٹہ گھر ؛؛ موج؛؛ میں ہے !!!
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نظر تو آپ کی بھی بڑی ہے سحر صاحب!

    دیکھیں نہ آپ بھی سمجھ گئے کے شہزادی صاحبہ ہی سمجھ سکتی ہیں کے گھنٹہ گھر جی موج میں ہیں :)
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ایسا ہے تو پھر ۔۔۔!!!

    اگر ایسا ہے تو پھر ۔۔۔!!!
    اگر آپ کی بات مان لی جائے تو ۔۔۔۔۔ایسے میں آپ کی نظر تو مجھ سے بھی تیز ہے ۔۔۔۔۔ !!!
    میں خود نہیں سمجھا تھا۔بلکہ گھنٹہ گھر کے موج میں ہونے کی کیفیت شہزادی نے خود اعتراف کیا تھا ۔
    مگر آپ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ گھنٹہ گھر کی موج ،شہزادی کا اعتراف اور اس اعتراف کے بعد میرا شہزادی کی ؛؛ زود حِسی؛؛ کے جاندار ہونے کے اعتراف کو بھی ۔۔۔ بنا دیکھے جان گئے !!!
    آپ اب فرمائیں ؟
    کیا ضروری تھا یہ سب کہنا ؟ آپ سمجھو میں نے صرف یہ کہا ہے کہ ۔۔۔۔ !
    اوے آہو !!!
     
  6. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بڑی پہنچی ہوئی ہے شہزادی

    محترمہ سحر صاحبہ آپ نے خود ہی تو مجھے بتایا تھا
    کہ
    آج کل گھنٹہ گھر آپ کے ساتھ موج میں ہیں بھول گیا کیا ؟
    ہاں آپ کا کیا؟ کل گھنٹہ گھر کے ساتھ آج کسی اور کے ساتھ
    کل پھر کسی اور کے ساتھ اور۔۔۔۔آپ کا۔۔۔۔کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ۔۔۔۔۔۔
     
  7. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں ہار گیا میں جیت گیا !!!

    میں صاحبہ نہیں شہزادی ؛؛ صاحب ؛؛ ہوں !!! اب نہ بھولنا ورنہ۔۔۔!
    اچھا ٹھیک ہے
    دوستی ہے تو کہہ سکتا ہوں آپ سے !!! مگر آپ نے سب کے سامنے ہی کہہ دیا ؟
    بھئی میں اسکے ساتھ موج میں رہوں نہ رہوں کوئی اعتراض ؟
    ہاں یہ اعتراض بھی قبول بھئی جب گھنٹہ گھر ساتھ ہے تو پھر ہم کسی کے ساتھ بھی رہیں ۔ روز نئے لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں جاتے ہیں مگر ہم کسی خود سے دور نہیں کرتے تو ۔۔۔۔۔۔
    اگر یہ خطا ہے تو ہے قبول !!!
    اللہ کرے یہ سلسلہ سچی مُچی کبھی ختم نہ ہو !!!
    اور یاد رکھیں شہزادی صاحبہ ۔۔۔ آپ کی شان اسی میں ہے کہ آپ اپنے غرور گھمنڈ اور خود سری سے دوسروں کو اہانت کا شکار کر کے اسے عزت متصوّر کرنے کی بجائے
    اپنے ؛؛ حُسنِ اخلاق ؛؛ سے دوسروں کو ؛؛ مُتاثر ؛؛ کریں !
    چلیں ابتداء میں کرتا ہوں
    آپ نےگھنٹہ گھر کے موج میں ہونے کو ہائی لائیٹ کیا ۔
    بطور شہزادی آپ کو زیب نہیں دیتا تھا اچھا نہیں لگاکہہ دیا
    مجھے مزید بات نہیں بڑھانی چاہئے تھی ؛؛ معذرت ؛؛
    آئندہ خیال رکھیں انشااللہ میں بھی رکھونگا ۔
     
  8. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: میں ہار گیا میں جیت گیا !!!

    اپنی گندگی تسلیم کرنے
    اور
    گریبان میں جھانکنے کا شکریہ
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھی بات

    واہ کیا اچھی بات ہے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر مجھے پتا ہوتا کہ “اچھی بات“ کا اختتام ایسا ہونا ہے تو میں یہاں کوئی “گندی بات“ لکھ دیتا۔۔۔ :cry:
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویری گڈ
     
  12. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری گندگی ؟؟؟

    میری گندگی ؟؟؟
    میراگریبان ؟؟؟
    میری بات پہ سموکر کا ؛؛ واہ کیا اچھی بات !!!! میری بات پہ ۔۔۔ ویری گُڈ !!!!!

    شہزادی صاحبہ کا گھنٹہ گھر کو ؛؛ موج ؛؛ میں کہنا ؛؛ توسادہ ؛؛ سی بات تھی مگر میں نے گھنٹہ گھر کے سادہ اندازِ گُفتگو کے انداز میں محض شہزادی کی نظر اور سمجھ کی ؛؛ تعریف ؛؛ ہی نہ کی تھی !!!
    بلکہ اسے گندہ!!!۔۔۔۔۔ کرنے کی کوشش کی اس پر معذرت مگر!!!!!!
    جس طرح میں ناچنا نہیں چھوڑ سکتی اسی طرح باقی عادات !!!!!
    پر کنٹرول بھی مشکل ہے !!!!!!!
    میں تو ناچوں گی!!!!!
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ کام یہاں بھی ہوا صرف آپ کی وجہ سے ہوا
    اور یہاں کہیں بھی آپ کے ناپاک قدم نہیں لگے وہاں ایسا کچھ نہیں ہوا
    اس کا باعث صرف آپ ہو
     
  14. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں ہاں میں ہی منحوس ہوں

    ہاں ہاں میں ہی منحوس ہوں!!!!
    دنیا کی ساری برائیاں میری وجہ سے ہیں !!! باقی ساری دنیا تو پاک صاف ہے!!!!
    اگر میرا وجود اتنا ۔۔۔۔ ہی برا ہے تو اتنا یاد رہے !!
    آپ کی ہرخوشی ہمارے بغیر ادھوری ہے!!!!!
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہُون کوئی نہ بولے


    مقفل
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واقعی آپ سب نےتو مل کر میری اس لڑی کو مقفل کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی یہ تو لگتا ہے کوئی میرا لیا دیا کام آرہا ہے
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ کبھی کچھ لیا نہ دیا بولو جھوٹ :wink:
     
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لے کے مکر رہے ہو شرم کریں :84:
     
  19. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیک نے نیک ،بد نے بد جانا مجھے،جس کا جتناظرف تھا اتنا پہچانا مجھے۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ارے واہ الطاف حسین بھائی !!‌یہ تو بہت پیارا شعر ہے۔۔۔

    آپ کا اپنا ہے کیا ؟ آپ کیا شعرو شاعری بھی فرماتے ہیں۔ ؟؟

    اگر فرماتے ہیں تو اپنا کوئی کلام یہاں ارسال کریں پلیز۔۔۔

    شکریہ
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے الطاف حسین بھائی کو عقرب صاحب کو جواب دینا اچھا نہیں لگا۔
    اسی لیے انہوں نے جواب نہیں دیا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب لکھیں گے
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کب لکھیں گے[/quote:3049br86]
    کب لکھیں گے
    ہارون صاحب گندی باتیں سننے کے لئے بیقرار ہیں :hasna:
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    کب لکھیں گے[/quote:3hv3l7ld]
    کب لکھیں گے
    ہارون صاحب گندی باتیں سننے کے لئے بیقرار ہیں :hasna:[/quote:3hv3l7ld]
    بری بات :hathora:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میرے بھائی یہ آپ کی شروع کی گئی لڑی کے عنوان کو سچ ثابت کر کے دکھا رہے تھے کہ عقل نئیں تے موجاں ای موجاں :176:
     
  26. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: موجاں ای موجاں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میرے بھائی یہ آپ کی شروع کی گئی لڑی کے عنوان کو سچ ثابت کر کے دکھا رہے تھے کہ عقل نئیں تے موجاں ای موجاں :176:[/quote:fipohzzu]
    آبی بھائی ۔ پلیز اب آپ واپس آجائیں تاکہ آپکی موجاں پھر سے لگ جائیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آجا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں :dilphool:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کب لکھیں گے[/quote:16fe6b7j]
    کب لکھیں گے
    ہارون صاحب گندی باتیں سننے کے لئے بیقرار ہیں :hasna:[/quote:16fe6b7j]
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :zuban: :zuban: :zuban: :zuban:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقل نیئں تے موجاں ای موجاں

    میں‌ لکھ دیتا ہوں‌












    نیچے مت جائیں




    وہاں‌


















    گندی بات لکھی ہوئی ہے















    باز آجائیں





    نہیں مانتے



    یہ لیں‌پھر












    گندی بات
     

اس صفحے کو مشتہر کریں