1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقلمند اور سمجھدار آدمی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏31 اکتوبر 2012۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    عقلمند اور سمجھدار آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے، تو اپنی آنکھیں بند کرتا ہے اور بہت سوچتا ہے۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اپنے دل کی سنتا ہے، اپنے والدین بہن بھائیوں سے رائے لیتا ہے، دوستوں سے مشورے کرتا ہے۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اور آخر میں وہی کرتا ہے۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جو اُس کی بیوی کہتی ہے۔ :yes:
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ہا ہا ہا ہا ہاہا ہا ہا ہا ہا۔۔ کمااااال تھا۔۔ :a12::a12::a12::201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    شکر ہے سائیں جبار ابھی سے سمجھدار ہوگئے ہیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ہم بھی کبھی نہ کبھی تو ہو ہی جائیں گے۔ :zuban:

    عبدالجبار بھائی خوب لکھا۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    میں نہیں‌مانتا جب تک آپ کو ڈھیل دی جاتی رہے گی آپ کا - - -- بننا مشکل ہے
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    عقل مند انسان وہ ہے جو

    دل کی بات من و عن تسلیم کرلے

    اور سمجھدار انسان وہ ہے جو

    تسلیم شدہ بات کو عملی جامہ پہنائے
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    پسندیدگی کا شکریہ۔
    غوری جی! آپ کی بات درست لیکن اس چوپال میں سنجیدہ بات کرنا منع ہے۔ :no:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    جامہ جامنی رنگ کا ہو یا سرخ رنگ کا :y_thinking:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    عبدالجبار بھائی اگر آپ کی معذرت قبول نہ کی جائے تو ؟؟؟
    ہارون بھائی تو سمجھدار ہیں وہ آپکےلطیفے کو اپنی تعریف سمجھے ہیں
    لیکن میں تو بھولا ہوں نا ۔ :a172:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ہاہاہاہاہاہا اچھا جی اچھا مگر شادی یافتہ تو آپ بھی ہیں
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ہاہاہاہاہا

    بھت زبردست جناب
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    عقلمند کو تو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے:hands:
    مگر سمجھ دار کنارے پہ پہنچ کر بھی ساحل کوڈھونڈتے ہیں؟؟؟؟؟:tv:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    غوری بھائی ۔ آپ اس اشارے سے کیا سمجھے ؟؟؟؟ :p
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    یہی کہ بھولے ہمیشہ جیت جاتے ہیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    لیکن عبدالجبار بھائی کے اس لطیفے کی رو شنی میں بھولا تو مارا گیا :box:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    پہلے خالی جگہ پر کریں

    ورنہ اسی نہیں کھیڈنا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    عقلبند


    مگر بھولے بھائی آپ کو پھر بھی بھولے پن کا ایڈوانٹیج تو ہے ناں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    الکرم صاحب اور ہارون رشید بھائی
    آپ دونوں سے درخواست ہے کہ موصوف "ملک بلال" بھائی کا آئندہ جنوری میں بستو بند کردیں
    رب خیر رکھی تو میں بھی چشم دید گواہ بن سکوں گا :tv:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    میں انشاء اللہ عنقریب الکرم جی کی خدمت میں حاضر ہونے والا ہوں اور اس سازش میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا
     
  21. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ھا ھا بہت نائس
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: عقلمند اور سمجھدار آدمی

    ویسے حیرت ہے کہ ہماری اردو کے اتنے سارے ذہین و دانشمند حضرات کے ہاتھوں ایک بندہ قابو نہیں آرہا ۔ :n_outtahere:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں