1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقرب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏16 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم عقرب جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد وسیم اور والدین نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    عقرب اور اسلیے رکھا کہ میرا ستارہ عقرب ہے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    منگلا ۔ آزاد کشمیر (تقریبا 10 سال سے)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    گریجویٹ + پی جی ڈی (ماں باپ نے بچپن نے سکول بھیجا۔ پھر عادت پڑ گئی)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کزنز یا دوستوں کے ساتھ وقت گذارنا۔ سفر۔ انٹرنیٹ۔ کھیل اور کچھ دیگر
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    آفس جاب
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    دنیا گھومنا چاہتا ہوں
    یا
    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    میں نے تو کر دیا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عقرب بھائی! بہت ہی اچھا پرچہ حل کیا آپ نے، میں منتظمِ اعلٰی صاحب سے آپ کے اچھے نمبروں کی سفارش کروں‌گا۔ :)
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سفا ر شی او سفارشی او سفارشی او
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمین اور صدر پاکستان توجہ فرمائیں۔
    کشمیری مہمان آئے ہیں۔ انہیں کم از کم خوش آمدید ہی کہہ دیں۔ :)
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “خوش آمدید و مبارکباد“ کی چوپال میں عقرب بھائی کو خوش آمدید کہا گیا ہے، باقی تمام دوست بھی وہاں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔ :)
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں