1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عظیم فوج کے عظیم کمانڈر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 جولائی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل راحیل شریف 16 جون 1956 کو ممتاز فوجی گھرانے میں کوئٹہ میں پیدا ہوے۔ ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے۔ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوے اور انہیں نشان حیدر ملا۔وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں- ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف، فوج میں کیپٹن تھے۔ وہ میجر راجہ عزیز بھٹی، جنہوں نے 1965 ء کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہو کر نشان حیدر وصول کیا ،کے بھتیجے ہیں۔جنرل راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔
    جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہوے۔اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں۔1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی th 6بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔ نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے۔ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔
    جنرل پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔جنرل راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔جنرل راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی- انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
    نومبر 2013 کو وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپاہ سالار مقرر کیا۔ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی۔ ایک سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا۔ ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔
    20 دسمبر 2013 کوجنرل راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی مدد سے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے ہمکنار ہوگا، سربراہ پاک فوج
    [​IMG]
    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اللہ کی مدد اور قوم کی حمایت سے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے ضرور ہمکنار ہوگا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور آپریشن کے دوران جان کی قربانی دینے والوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کانفرنس میں کور کمانڈرز نے عزم اظہار کیا کہ دہشت گردوں کو نہ تو منظم ہونے دیا جائے گا اور نہ ہی انہیں دوبارہ کلیئر کرائے گئے علاقوں میں واپس آنے دیں گے۔
    کانفرنس کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ضرب عضب پراب تک کی پیش رفت پر اظہار اطمینان کیا اور آپریشن میں حاصل کامیابیوں کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کی مدد اور قوم کی حمایت سے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے ہمکنار ہوگا اور ان کامیابیوں کو مستحکم بنانے کے لئے دہشتگردی کے خلاف طویل مدتی اقدامات کئے جائیں گے۔ دہشتگردی کےخلاف قبائلی بھائیوں کی قربانیاں بےمثال ہیں، آئی ڈی پیز کو جلد واپس بھجوایا جائے گا۔
    http://www.express.pk/story/278563/

     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دہشت گردوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: جنرل راحیل
    پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا کہ پوی قوم کی مدد سے ملک سے "دہشت گردی کی لعنت" کو ختم کر دیا جائے گا۔
    [​IMG]
    اسلام آباد—
    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ’ضرب عضب‘ کے بعد دہشت گرد پسپا ہو رہے ہیں اور اس مایوسی کی صورت حال میں وہ ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ سے جاری ایک بیان کے مطابق جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کی یہ کوششیں بے سود رہیں گی اور اُنھیں ملک میں چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی ۔
    بلوچستان میں پاکستان فضائیہ کے زیر استعمال سمنگلی ائیر بیس اور کوئٹہ میں فوج کے زیر استعمال الاخالد ائیر ایویشن بیس پر حملے کو پسپا کرنے والے سکیورٹی فورسز کے فوری ردعمل کو بھی جنرل راحیل شریف نے سراہا۔
    جنرل راحیل نے کہا کہ پوی قوم کی مدد سے ملک سے "دہشت گردی کی لعنت" کو ختم کر دیا جائے گا۔
    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سمنگلی ایئر بیس پر سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے جب کہ تین کو گرفتار کر لیا گیا۔
    بیان میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں فوج کے زیراستعمال الاخالد بیس پر چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔
    ان دونوں حملوں میں فضائیہ اور فوجی اثاثوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
    [​IMG]

    پاکستانی فوج نے افغان سرحد سے ملحقہ شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقے میں ملکی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے خلاف 15 جون سے فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے جس میں اب تک چھ سو سے زائد عسکریت مارے جا چکے ہیں جن میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
    فوج کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ اور میر علی کے علاوہ کئی دیگر اہم علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا جب کہ اُن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مراکز کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
    (وائس آف امریکہ اردو بہت شکریہ)
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آرمی چیف یوم دفاع جوانوں کے ہمراہ منانے شمالی وزیر ستان پہنچ گئے
    میر علی ،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دہشت گردوں کے خلاف نبر د آزما فوجی دستوں کے ساتھ یوم دفاع منا نے کے لیے میر علی پہنچ گئے ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے میر علی پہنچے ہیں ۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان کو دہشت گردوں سے پاک کرکے چھوڑیں گے، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے۔یاد رہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کو گزشتہ ہفتے دہشت گردوں سے کلیئر کر وا لیا گیا تھا ۔
    [​IMG]
    http://dailypakistan.com.pk/zarb-e-azb/06-Sep-2014/140438
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تنقید و الزامات کے طوفان میں سپہ سالار کا عملی اقدام سے خاموش جواب
    [​IMG]
    کئی سیاسی قائدین کی جانب سے اثریہ دیا جارہا ہے موجودہ حالات فوج اورآئی ایس آئی کا کیا دھرا ہے۔ فوٹو: فائل

    اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اگلے محاذشمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کے ساتھ مناکر پارلیمنٹ کوایک خاموش پیغام دیاجہاں 4دن سے جاری اجلاس سے فوج اوراس کی قیادت کوتنقید اورالزامات کے طوفانی جھکڑوں کا سامناہے۔
    پارلیمنٹ کااجلاس جوعمران خان اورڈاکٹر طاہرالقادری کے دھرنوں سے پیداشدہ سیاسی بحران پربلایا گیاتھا مگرعمومی تقریروں بالخصوص وزیراعظم نوازشریف اوران کی حکومت کے قریبی حلیف اورمشاورتی ٹیم کااہم حصہ مولانافضل الرحمن اور محمودخان اچکزئی نے توپوں کا رخ پنڈی اورآبپارہ کی طرف کردیا۔ تاثریہ دیا جارہا ہے جیسے یہ سب فوج اورآئی ایس آئی کا کیا دھرا ہے۔ ہمیں توقع تھی کہ پارلیمنٹ سے گونجنے والی اس سوچ کاجواب آئے گا مگر شاید ایسا کیا جانا بحران کومزید سنگین اور ناقابل حل پوزیشن پر لے جاسکتا تھا اسی لئے اب تک جو اب نہیں آیا۔ تاہم ایک خاموش جواب آگیا ہے اوروہ خاموش جواب یہ ہے کہ آپ اپنی ’’ادائیں‘‘ جاری رکھیں، ہم اپنی راہ سے بھٹکیں گے نہیں۔ یہ خاموش جواب سپہ سالارجنرل راحیل شریف نے اپنی عملی مصروفیات سے دیاہے۔
    نسٹ میں پی ایم اے کے کانووکیشن میں شرکت ہویا ملتان کور جاکر افسروں اور جوانوں کی میدان جنگ کے ماحول میں فوجی تربیت کامشاہدہ، پھر 6ستمبر کویوم دفاع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے برسرپیکار سپاہیوں کے ساتھ منانا، پیغام واضح ہے کہ ریاست پاکستان کودرپیش اصل چیلنج دہشت گردی کی جنگ ہے۔ ہماری توجہ تقسیم نہ کرو، ہمیں ملک وقوم کے اصل محاذپر مکمل یکسوئی سے لڑنے دو۔ پوری قوم میں اتفاق کی ضرورت ہے۔ آپ کا کام اس نازک لمحے میں اتفاق پیداکرنا ہے، نفاق زہر قاتل ہوگا۔ ایسی الزام تراشی جس کاکوئی سرہے نہ پیر، ناکامی اپنی اورالزام دوسروں پر ۔ الزام بھی ایساسنگین جس سے ادارے لرزاٹھیں، آمنے سامنے کھڑے ہوجائیں۔
    ہمیں احساس ہے اپنی ذمے داری کاجسے ہم نبھارہے ہیں اورنبھاتے رہیں گے۔ ہمارے پاس بہت کام ہے، دشمن سرحدوں پر بھی ہیں اور ملک کے اندربھی۔ قدرتی آفات کی آزمائش میں بھی پورااترنے کاعزم ناقابل تسخیرہے مگرجو کچھ پارلیمنٹ کے ایوانوں میں کہاگیا، جوکچھ کہاجا رہاہے، وہ برداشت کیاجا رہا ہے مگرکب تک۔ یقیناًیہ صورتحال ہمارے لیے پریشان کن بھی ہے، تشویشناک بھی۔ بے چینی بھی بہت ہے کہ ایساکیوں اورکس لیے، لیکن سوچ حاوی ہے کہ ٹکراؤنہیں، کسی صورت نہیں۔ مگریہ سوچ دوسری طرف بھی ضروری ہے، بے حدضروری ہے۔ خاموش پیغام سن لیں، سمجھ لیں۔

    http://www.express.pk/story/286169/
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    grs.jpg
    آرمی چیف کی آرمی پبلک اسکول میں شہدا کیلئے قران خوانی میں شرکت
    پشاور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہید اور زخمی بچوں نے اپنی مادروطن کے لیے عظیم قربانی دی ہے۔
    آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کے لیے ہونے والی قرآن خوانی میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے شہید اور زخمی بچوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم اور مسلح افواج دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
    اس سے قبل ۔جنرل راحیل شریف نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کورکمانڈر پشاور سے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب اور خیبر۔ون پر جاری پیش رفت اور نیشنل ایکشن پلان کی افادیت پر تبادلہ خیال کیا۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے نام اہم اعزاز
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ac5.jpg
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دو انمول رتن
    [​IMG]
     
    ھارون رشید، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غازی یا شہید یہی درجات ہیں ان کے
     
    ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ان تصاویر کو غور سے دیکھیں سپاہ سالار کی آنکھوں میں جوانوں کے لئے جو پیار محبت اور فخر نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا
    پاک فوج زندہ باد
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ درست فرماتے ہیں
    میرے ماموں مرحوم فوج میں تھے اور میں نے فوج کے اعلی افسران کو بہت قریب سے دیکھا ہے لیکن جنرل راحیل شریف صاحب کی شان کی نرالی ہے ۔اللہ پاک انہیں صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں