1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏26 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے مئے کدہ یہاں رند ہیں
    عطاء اللہ کی آواز میں ویڈیو درکا ہے پلیز کسی کے پاس ہو تو لنک دیدیں شکریہ
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

    میں نے یہ غزل عطاءاللہ کی آواز میں نہیں سنی تھی۔ اور ایک اور گلوکار ہیں کراچی کے "علی محمد تاجی" ان کی آواز میں اکثر یہ غزل سنتا ہوں میں۔ بہر حال عطاءاللہ کی تو مل گئی آپ کو اب تاجی کی گائی ہوئی یہی غزل "یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں" سنیں۔

    http://www.youtube.com/watch?v=pzZOJhNsecI
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

    اور لگے ہاتھوں عزیز میاں کی آواز میں بھی یہی غزل سن لیجیے۔ :139:

    http://www.youtube.com/watch?v=N5eTGCTxoTQ
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

    فیروز اختر کی آواز میں بھی سنیں۔ مختلف طرز ہے ۔۔

     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: عطاء اللہ کی ویڈیو درکار ہے

    مجھے بھی عطا اللہ کا ایک پنجابی گانا چاہیئے :suno:
    تو ہی ساڈی زندگی دا مان ماہی وے :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں