1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق کو اک نئی سزا دیتے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏27 نومبر 2018۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کو اک نئی سزا دیتے
    اس کی توقیر ہی گھٹا دیتے

    تم تو پھر تیرگی مٹانے کو
    شہر میں آگ ہی لگا دیتے

    روک کر پانی میرے لوگوں پر
    مانگتے جب تو مسکرا دیتے

    روشنی کی طلب پہ سائل کو
    اپنے ہاتھوں سے تم جلا دیتے

    اپنی عزت پہ بات کرنے کو
    کسی جھوٹے کو راستہ دیتے

    تم کو ابلیس سے محبت ہے
    تم ہمیں پہلے ہی بتا دیتے


    تم تو پھر تیرگی مٹانے کو
    شہر میں آگ ہی لگا دیتے

    روک کر پانی میرے لوگوں پر
    مانگتے جب تو مسکرا دیتے

    روشنی کی طلب پہ سائل کو
    اپنے ہاتھوں سے تم جلا دیتے

    اپنی عزت پہ بات کرنے کو
    کسی جھوٹے کو راستہ دیتے

    تم کو ابلیس سے محبت ہے
    تم ہمیں پہلے ہی بتا دیتے
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ!!! بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیالات بھی خوب،اُسلوبِ بیان بھی لاجواب!!
     
  3. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب!

    یہ غزل پچھلے سال لکھی تھی جاری حالات کے تناظر میں اب وہی غزل اب اس انداز پیش خدمت ہے

    عشق کو اک نئی سزا دی گئی
    اس کی توقیر ہی گھٹا دی گئی

    اور اب تیرگی مٹانے کو
    شہر میں آگ ہی لگا دی گئی

    روک کر پانی میرے لوگوں پر
    مسکرانے کی ہے سزا دی گئی

    روشنی کی طلب پہ سائل کے
    جسم کو آگ ہی لگا دی گئی

    حیف عزت پہ بات کرنے کو
    جھوٹے لچوں کو ہی رہ دی گئی

    تم کو ابلیس سے محبت ہے
    بات یہ پہلے ہی بتا دی گئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت عمدہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں