1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق حقیقی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از naeem, ‏22 جولائی 2018۔

  1. naeem
    آف لائن

    naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2018
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کے شرمندہ گناہوں سے کبھی جا تو سہی

    وہ کرے گا معاف تجھے دو اشک بہا تو سہی
    رہے گی چاندنی قبر میں بھی ساتھ تیرے


    تو اسکی یاد کو دل سے ذرا لگا تو سہی

    نا رہے گا تو محتاج کبھی کسی کا

    کیا ہے جو اللہ سے عہد وہ نبھا تو سہی

    وہ ہے غفور رحیم سنتا ہے دعا سب کی

    ندامت کے عالم میں ہاتھ اٹھا تو سہی

    اhttps://urdupaper.org/real-love/
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں