1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق حقیقی۔۔۔

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد سعید, ‏1 اگست 2013۔

  1. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا رومی رحمت الله علیہ ایک دن خرید و فروخت کے سلسلے میں بازار تشریف لے گئے ۔۔۔۔ ایک دکان پر جا کر رک گئے دیکھا کہ ۔۔۔ ایک عورت کچھ سودا سلف خرید رہی ہے ۔۔۔ سودا خریدنے کے بعد اس عورت نے جب رقم ادا کرنا چاہی تو دکاندار نے کہا۔۔۔۔
    " عشق میں پیسے کہاں ہوتے ہیں چھوڑو پیسے اور جاؤ"
    اصل میں یہ دونوں عاشق اور معشوق تھے ۔۔۔ مولانا رومی رحمت الله علیہ یہ سن کر غش کھا کر گر پڑے ۔۔۔ دکاندار سخت گھبرا گیا اس دوران میں وہ عورت بھی وہاں سے چلی گئی ۔۔۔ خاصی دیر بعد جب مولانا رومی رحمت الله علیہ کو ہوش آیا تو دکاندار نے پوچھا۔۔۔
    مولانا آپ کیوں بے ہوش ہوئے۔۔۔؟
    مولانا رومی نے جواب دیا۔۔۔۔۔
    میں اس بات پر بے ہوش ہوا کہ۔۔۔ تم اور اس عورت میں عشق اتنا قوی اور مضبوط ہے کہ۔۔ دونوں میں کوئی حساب کتاب نہیں ۔۔۔ جبکہ اللہ کے ساتھ میرا عشق اتنا کمزور ہے کہ۔۔۔ میں تسبیح گن کر کرتا ہوں۔۔۔
     
  2. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ اچھا انتخاب۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہمیں بھی اپنا اور اپنے محمدصلیٰ اللہ علیہ وسلم کا سچا عاشق بنائے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں