1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق تو ہر لحظہ فزوں می شود۔امیر خسرو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏9 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    عشق تو ہر لحظہ فزوں می شود
    دل ز غمت قطرہء خوں می شود

    عشق تیرا ہے کہ ہر لحظہ فزوں ہوتا ہے
    اور دل ہے کہ ترے درد میں خوں ہوتا ہے


    در ہوس سلسلہء زلف تو
    عقل مبدل بجنوں می شود

    یہ ہوس ہے کہ ترا سلسلہء زلفِ دراز
    ہوش اس موڑ پہ تبدیلِ جنوں ہوتا ہے


    بسکہ گراں است سر از جامِ عشق
    زیرِ سرم دستِ ستوں می شود

    بسکہ مشکل ہے اٹھانہ سرِ پیمانہء عشق
    زیرِ سر ہاتھ دھرا ہو تو ستوں ہوتا ہے


    عشق تو ورزیم کہ سلطانِ عقل
    در کفِ عشق تو زبوں می شود

    عشق میں تیرے جئیوں اے مرے سلطانِ خرد
    ہاتھ میں عشق کے آخر تو زبوں ہوتا ہے


    دل دلِ خسرو نگر آنِ آتش است
    کز دہش دودِ بروں می شود

    خسرو کے دل میں سلگتی ہے وہ آتش جس سے
    منہ سے اب اس کے صدا دودِ بروں ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اور بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں