1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرفہ کا روزہ

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏6 دسمبر 2008۔

  1. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0



    حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلٌم نے فرمایا کہ بقرعید کی نویں تاریخ کے روزہ کے بارے میں اللہ پاک سے امید رکھتا ہوں کہ اسکی وجہ سے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرمادینگے ۔ ۔

    (مسلم شریف)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جزاک اللہ اقراء ناز۔
    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  3. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام زر نوازی :dilphool:

    عید مبارک :flor: :flor: :flor: :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں