1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرفان صاحب کو “معاون“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم عرفان صاحب کو 50 پیغامات مکمل کرکے

    [font=Arial, sans-serif]ہماری اردو میں “معاون“ کا درجہ حاصل کرنے پر[/font]

    :222: بہت بہت مبارک باد
    :222:​
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عرفان صاحب آپ کو ترقی پانے کی مبارک :222:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی آپ کو بہت بہت :a150:
    اور یہ :222: بھی
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک

    برادرم عرفان صاحب معاون بننے پر مبارک باد
    [​IMG]
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سلام اینڈ آداب

    بہت بہت مبارک باد قبول ہو جناب
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک ہو جناب :222:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان میری طرف سے بھی آپ کو :a150: ہو۔۔ :hands:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب عرفان صاحب بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کو آپ کو ہر میدان میں ترقی نصیب فرمائے۔ آمین
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دانت تو باہر نہیں‌ نکالو۔۔۔نینجا ٹرٹل لگ رہی ہو۔۔۔۔
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو جیسے بڑے ٹوم کروز ہیں نا۔۔ :zuban:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھو تصویر دیکھو۔۔۔۔ٹوم کروز سے مجھ کو کمپئیر کر کے میری بے عزتی نہیں‌کرو۔۔۔وہ بھی کوئی انسان ہے۔۔۔یہ ٹوم کروز ۔۔۔ شاہ رخ‌خان، سلمان خان، عامر خان اور فردین خان سب کچھ بھی نہیں‌ ہیں ‌میرے سامنے۔۔۔۔ وہ بس میں‌شو آف نہیں ‌کرتا خود کو۔۔۔
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائی اللہ۔۔ میں دیکھ کر ڈر گئی۔۔ :212: ۔۔ آئینہ دیکھیں آپ کا حال بھی یہ ہی ہو گا۔۔ :212: ۔۔ اور کالا چشمہ لگا کر میری کاپی کر رہے ہیں؟؟ :zuban: آئینہ دیکھیں آپ کا حال بھی یہ ہی ہو گا۔۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیوں ڈر گئی۔۔۔ :131:
    میں ‌ہاتھوں میں‌کیمرا لیئے ہوئے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی تصویر لے رہا ہوں۔۔۔ اس لیئے ہاتھ بھی اوپر ہیں۔۔۔۔ اور چشمہ پولیس کا ہے۔۔۔۔پولیس کا چشمہ معلوم۔۔۔۔اور کاپی آپ کرتی ہو میری میں نہیں ۔۔۔نقل چور۔۔۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban: جارہی ہوں۔۔ کل ملیں گے۔۔ :khudahafiz: ۔۔ باقی کا کل سہی۔۔ ادھار رہا۔۔ :suno:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوکے جی ۔۔خدا حافظ۔۔سپردِمولا ۔۔سب کے لیئے دعا کریں اور باجی آجائیں یہ دعا کریں۔۔۔سب سے زیادہ۔۔۔اوکے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں