1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرفان القرآن :: MS-Word فائل

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از باذوق, ‏18 جون 2008۔

  1. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم محترم دوستو!

    اگر کسی کے پاس ڈاکٹر طاہر القادری کا اردو ترجمۂ قرآن "عرفان القرآن" MS-Word فائل کی شکل میں موجود ہو تو براہ مہربانی اس کا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کیا جائے۔ جزاکم اللہ خیر۔
    یا اگر کسی دوست کے پاس ذاتی طور سے موجود ہو تو کیا میں انہیں ذاتی پیغام کے ذریعے اپنا ای۔میل ایڈریس روانہ کروں؟ (تاکہ مجھے بذریعے ای۔میل بھیجنے کی زحمت کی جائے)۔

    واضح رہے کہ میرے پاس یہ ترجمہ دو صورتوں میں موجود ہے:
    HTML فائل
    پ۔ڈ۔ف فائل

    لیکن مجھے ورڈ فائل میں درکار ہے۔

    والسلام
     
  2. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے اگر متذکرہ اردو ترجمہ ایکسل فائل کی شکل میں بھی مل جائے تو اس سے بہتر اور کوئی بات نہیں ہو سکتی۔
    کیونکہ ایکسل میں تو کسی بھی سورہ کی کسی بھی آیت کی تلاش سیکنڈوں میں ممکن ہو سکتی ہے۔ جبکہ Word یا HTML فائل میں یہ بہت مشکل کام ہے۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ترجمہ عرفان القرآن Ms Word کی صورت میں ۔
    http://alqlm.org/forum/viewtopic.php?f=178&t=1025

    خوش رہیں‌
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نوید بھائی
     
  5. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم !
    عرفان القرآن کو ایکسل (Excel) فائل میں بھی منتقل کر دیا گیا ہے۔
    ڈاؤن لوڈ لنک : یہاں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں