1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عراق :صد ام حسین کو پھانسی لگانے وا لا جلاد قتل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏23 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بغداد (اے پی اے) عراق کے صدرصد ام حسین کو تختہ دار پر پھانسی لگانے والے جلاد کو قتل کر دیا گیا۔ البعث پارٹی کے ترجمان کے نام سے منسوب بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدام حسین کی سزائے موت پرعمل درآمد کرانے والا ایک سیکورٹی افسر محمد نصیف المالکی کو مزاحمت کاروں نے یوسفیہ میں بین الاقوامی شاہراہ پر گولیوں کا نشانہ بنایا، جس سے وہ موقع ہی پر دم توڑ گیا۔ سرکاری سطح پر البعث پارٹی کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ سابق صدر صدام حسین کو پھانسی دینے کے لیے جن ‘جلادوں’ کا انتخاب کیا گیا ان میں نصیف المالکی بھی شامل تھا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں