1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عدالتی حکم پر ٹی 10 لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 نومبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یواے ای کی ٹی 10 لیگ سندھ ہائیکورٹ آرڈر کے بعد اپنی ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل کرلے گی۔
    کراچی کنگز کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا جس کے تحت پاکستان میں اس ایونٹ کی تشہیر پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔
    لیگ کی چیئرمین شجیع الملک کا کہنا ہے کہ ہم نے حکم امتناعی میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر ٹیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلد ہی ٹی 10 لیگ کی تشہیر پاکستان میں بھی شروع ہوجائے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں