1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبید اللہ علیم کا کلام

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 اگست 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی بہت ہی اچھی شاعری ارسال کی ہے :86:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیال وخواب ہوئی محبتیں کیسی
    لہو میں ناچ رہی ھیں یہ وحشتیں کیسی

    نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا
    یہ ہم پہ بیت رہی ھیں قیامتیں کیسی

    وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا
    بچھڑ گیا تو ہوئی ھیں عداوتیں کیسی

    عذاب جن کا تبسم ثواب جن کی نگاہ
    کھنچی ہوئی ھیں پسِ جاں یہ صورتیں کیسی

    ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ھیں ہم
    جو بجھ گئے تو ہوا سے شکائتیں کیسی

    جو بے خبر کوئی گزرا تو یہ صدا دی ھے
    میں سنگِ راہ ہوں مجھ پر عناتیں کیسی

    نہیں کہ حسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں
    جنوں بھی کھیل رہا ھے سیاستیں کیسی

    نہ صاحبانِ جنوں ھیں نہ اہل کشف وکمال
    ہمارے عہد میں‌آئیں کثافتیں کیسی

    جو ابر ھے سو وہ اب سنگ وخشت لاتا ھے
    فضا یہ ہو تو دلوں کی نزاکتیں کیسی

    یہ دور بے ہنراں ھے بچا رکھو خود کو
    یہاں‌صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا
    بچھڑ گیا تو ہوئی ھیں عداوتیں کیسی

    ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ھیں ہم
    جو بجھ گئے تو ہوا سے شکائتیں کیسی

    یہ دور بے ہنراں ھے بچا رکھو خود کو
    یہاں‌صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی

    واہ بہت سے داد قبول فرمائیں :a180: :222:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باقی پیغام نظر نہیں‌آرھے کیا لکھوں‌یہاں ،
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    ہمیں تو نظر آرہے ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    پسندیدگی کا شکریہ حسن جی

    اس دن نہیں نظر آ‌رھا تھا آخری پیغام
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    اچھا جی اب بحث شروع کر دیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    تم ایسی محبت مت کرنا

    تم ایسی محبت مت کرنا
    مرےخوابوں میں چہرہ دیکھو
    اور میری قائل ہو جاؤ
    تم ایسی محبت مت کرنا
    مرے لفظوں میں وہ بات سنو
    جو بات لہو کی چاہت ہو
    پھر اس چاہت میں کھو جاؤ
    تم ایسی محبت مت کرنا
    یہ لفظ مرے یہ خواب مرے
    ہر چند یہ جسم و جاں ٹھہرے
    پر ایسے جسم وجاں تو نہیں
    جو اور کسی کے پاس نہ ہوں
    پھر یہ بھی ممکن ھے سوچو
    یہ لفظ مرے یہ خواب مرے
    سب جھوٹے ہوں
    تم ایسی محبت مت کرنا
    گر کرو محبت تو ایسی
    جس طرح کوئی سچائی کی رَو ہر جھوٹ کو سچ کر جاتی ھے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    بہت خوب شکریہ شیئرنگ کا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    بڑی نوازش پسندیدگی کا شکریہ حسن جی
     
  12. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    آپ کی ارسال کی ہوئی بہت اچھی ہے شکریہ
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    بہت شکریہ بے بی جی بڑی نوازش
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    تھی جو محبتوں میں نزاکت نہیں رہی
    کیا عشق کیجئے کہ روایت نہیں رہی

    کہتے تھے ہم کہ جی نہ سکیں گے ترے بغیر
    یہ کیا ہوا کہ تجھ سے محبت نہیں رہی

    رسوائیوں سے بڑھ تو گیا زندگی کا بوجھ
    پر یہ ہوا کہ خود سے ندامت نہیں رہی

    کھنچتی تھی جس سے حرف میں اک صورتِ خیال
    وہ خواب دیکھتی ہوئی وحشت نہیں رہی

    اے موسمِ حیات وزمانہ کے شکوہ سنج
    کیا صبر آ گیا کہ شکایت نہیں رہی

    کیا نذر دیں جو کوئی نئی آرزو کریں
    دل میں تو ٹوٹنے کی بھی ہمت نہیں رہی

    جس سمت جایئے وہیں ملتے ھیں اپنے لوگ
    اس کی گلی ہی کوئے ملامت نہیں رہی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    بہت عمدہ :86: :hpy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    بہت شکریہ حسن جی ، پسندیدگی کا بہت شکریہ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    سچ


    میں بھی اک جھوٹ ہوں
    تم بھی اک جھوٹ ہو
    اور سچ!
    اپنے ہی درمیاں ھے
    جسے
    میں نہیں جانتا
    تم نہیں جانتے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

    اے دل شاید وہ خواب ہی تھا کب گھر کوئی میں نے بسایا تھا
    کوئی رنگ تھا اور نہ خوشبو تھی سناٹا بولنے آیا تھا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبید اللہ علیم کا کلام

     

اس صفحے کو مشتہر کریں