1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالہی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبدالہی صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [center:dsfjtw2w][glow=red:dsfjtw2w]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:dsfjtw2w]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    [/center:dsfjtw2w]


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    الٰہی صاحب کہاں‌غائب ہیں آپ کا وقت ختم ہو رہا ہے

    پھر نا کہنا میں‌فیل کیسے ہو گیا
     
  3. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب وقت تو نکل گیا ۔ ۔ ۔ فیل ہی ہونا ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ اللہ کا نام لے کر پرچہ حل کردیں ۔
    کیا معلوم منظوری ہوجائے۔

    کچھ نہ بھی ہوا تو کم از کم ہم سب سے تعارف تو ہوجائے گا نا :hands:
     
  5. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور جی آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے آپ کے احترام میں تعارف پیش ہے:


    [glow=red:1fsswdvj]1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟[/glow:1fsswdvj]نام یہی ہے اور میرے ہوش سنبھالنے سے پہلے کا رکھا ہوا ہے۔

    [glow=red:1fsswdvj]2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟[/glow:1fsswdvj]لقب کوئی نہیں اور جب ہے ہی نہیں تو کس نے رکھا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    [glow=red:1fsswdvj]3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)[/glow:1fsswdvj]عمر ؟ عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن ۔ ۔ ۔ ۔ جو اب گزر چکے ہیں۔

    [glow=red:1fsswdvj]4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)[/glow:1fsswdvj]شہر لاہور ملک پاکستان لاہور میں 20 سال سے پاکستان میں پیدائش کے وقت سے۔

    [glow=red:1fsswdvj]5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)[/glow:1fsswdvj]لکھنا پڑھنا جانتا ہوں (پولیس کی زبان میں) ۔اختیار میں ہوتا تو کبھی سکول نہ جاتا ۔ ۔ ۔ بس زبردستی جاتے جاتے عادت پڑ گئی!

    [glow=red:1fsswdvj]6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)[/glow:1fsswdvj]اپنے مشاغل ہی سے فرصت نہیں "ان" کے کہاں سے بتائیں گے!

    [glow=red:1fsswdvj]7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)[/glow:1fsswdvj]فارسی نہ پڑھ سکا جس کی وجہ سے تیل بیچنے کی نوبت نہ آئی ۔ ۔ ۔ ملازمت ۔ ۔ ۔ ملازمت ۔ ۔ ۔ کارو بار اور اب ۔ ۔ ۔ ۔ صرف گزارہ

    [glow=red:1fsswdvj]8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)[/glow:1fsswdvj]عزم ۔ ۔ ۔ ہم جیسوں کا کوئی عزم نہیں ہو سکتا ۔ ۔ ۔ ضروریات اور مجبوریاں جدھر ہانک دیتی ہیں چلے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔؟


    نور جی بس یہ تھا میرا تعارف ۔ ۔ ۔ اب میرا پرچہ بھی منظور کرا دیں ۔ ۔ ۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عبدالہی بھائی۔ آپ نے سادہ سا تعارف دیا۔
    ہمیں اچھا لگا۔ :yes:
    اللہ تعالی آپکو خوش رکھے۔ آمین
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ھوئی آپ کا تعارف حاصل کرکے،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عقرب صاحب
    عبد الرحمن سید صاحب

    پسندیدگی کا بے حد شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں