1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالعزیز کیانی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالعزیز کیانی, ‏21 جون 2008۔

  1. عبدالعزیز کیانی
    آف لائن

    عبدالعزیز کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم مجھے اُدو پڑھنے میں اور لکھنے میں دشواری پیش ؔتی ھے لہذا ؔپ سے استدعا کی جاتی ھے کہ اس میں اگر ممکن ھو تو کچھ تبدیلی کی جائے تو مہربانی ھو گی
    سرورق پہ یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ لفظ میم ( م ) ھے یا صاد(ص)ھے اس لیئے میری خواھش ھو گی کہ کوئی اور فونٹ ممکن ھو تو اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی جائے

    یعنی انسٹال کیا جائے۔

    خیر اندیش عبدالعزیز کیانی
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔۔۔۔

    آج سے قبل تو کبھی ایسی شکایت نہیں آئی ۔۔

    ایک کام کرتے ہیں میں میرے پاس جو ہماری اردو کا سرورق کھلتا ہے میں آپ کو دکھاتا ہوں، اگر آپ کے پاس ایسا نہیں تو یقینا آپ کا فونٹ انسٹال نہیں ہے ۔۔۔۔

    یہ دیکھیے

    [​IMG]

    اگر واقعی فونٹ اس سے مختلف ہے تو فونٹ انسٹال کرنے کے لیے رابط ذیل پر کلک کریں‌
    http://www.bbc.co.uk/urdu/fontinstall/popupwin.shtml


    والسلام
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بعض برائوزرز میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ فونٹ انسٹال ہونے کے باوجود پورے الفاظ میں سے کچھ حرف (کیریکٹر) ایک فونٹ میں اور کچھ دوسرے فونٹ میں نظر آتے ہیں۔ ونڈوز میں کسی قسم کی خرابی، وائرس کے آنے یا کسی دوسری وجہ سے بھی یہی خامی پیدا ہو جاتی ہے ممکن ہے کیانی صاحب کو ایسی ہی کسی خرابی کا سامنا ہو۔

    بعض اوقات ونڈوز کے system32 فولڈر میں usp10.dll فائل کرپٹ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بھی ایسی ہی خرابی واقع ہوتی ہے- اسے نئی فائل سے تبدیل کرنے پر مسلہ حل ہو جاتا ہے لیکن اگر وائرس موجود ہو تو وہ بھی کلین کرنا لازمی ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں