1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید کی "یادوں کی پٹاری"

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Anjan, ‏10 جولائی 2009۔

  1. Anjan
    آف لائن

    Anjan مہمان

    پہلے تو ھر کالم میں "یادوں کی پٹاری" نظر آتی تھی، اب تو نظر ھی نہیں آتی، عبدالرحمن سید صاحب کی لکھی ھوئی انکی اپنی زندگی کی کہانی کو بار بار پڑھنے میں بہت ھی ھی لطف آتا ھے، انکی ھر تحریر ھمیں اپنی ھی کہانی لگتی ھے،
    اردو ادب کی انتظامیہ سے درخواست ھے کہ وہ "یادوں کی پٹاری" کو ڈھونڈنے کیلئے پہلے کی طرح کوئی آسان سا نسخہ سامنے لائیں،

    عبدالرحمن سید صاحب سے بھی التجا ھے کہ وہ پھر سے اپنی آمد کو جلد از جلد ان محفلوں کی زینت بنائیں،

    ایک انجان سا مسافر
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میری تائید بھی شامل کر لیں انجان مسافر صاحب !!!!
    میں بھی چاہتا ہوں کہ سید عبدالرحمن بھائی جلد از جلد واپس تشریف لائیں اور انکی یادوں کی پٹاری پھر سے کھل جائے۔
    شکریہ
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں بھی آپ کی تاید کرتا ہوں
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عبدالرحمن سید صاحب سے بھی التجا ھے کہ وہ پھر سے اپنی آمد کو جلد از جلد ان محفلوں کی زینت بنائیں،

    ایک انجان سا مسافر[/quote]

    میں بھی اس بات کی تاید کرتا ہوں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی تشریف لائیں اور اپنی پیاری یادوں سے محفل کو مہکا دیں [​IMG]
     
  6. Abdul Rehman Syed
    آف لائن

    Abdul Rehman Syed مہمان

    انجان مسافر بھائی،!!!!!
    اپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری "یادوں کی پٹاری" کو یاد رکھا، میں بھی ‌انتظامیہ سے درخواست کرتا ھوں کہ میری "یادوں کی پٹاری" کو سامنے تو لائیں، اور جنہوں نے اب تک پڑھا نہیں ھے انہیں موقع تو دیں،!!!!!

    اور یہ التجا یہ بھی ھے کہ اس وقت میرا پاسورڈ بھی کام نہیں کررھا ھے، اور مجھے افسوس ھے کہ میرا اس وقت پرانا ای میل ایڈریس بھی نہیں رھا، کوئی اگر میری مدد کریں اور مجھے اس ای میل ایڈریس پر پاسورڈ کی یاددھانی بھی کرادیں، نوازش ھوگی،!!! <arman.syed@hotmail.com>

    نعیم بھائی، اانجم رشید صآحب ، ھارون جی اور انجان مسافر جی۔!!!!!

    آپ سب کا بہت شکریہ مجھ نا چیز کو یاد کرنے کے لئے، میں آپ سب سے معذرت چاھتا ھوں، کہ میں کچھ ناگزیر وجوھات کی بناء پر کافی عرصہ سے اپنی حاضری پیش نہ کرسکا، جس کا مجھے بہت افسوس ھے،!!!!!

    ابھی تک کچھ مشکلات کی گھڑیاں میرے آس پاس منڈالا رھی ھیں مگر میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ بتدریج میری پریشانیوں میں کمی لاتا جارھا ھے، یہ سب آپلوگوں کی دعائیں اور محبتیں ھیں کہ میں اپنے اپ کو اپنے بچوں اور بیگم کے ساتھ ھر مشکل گھڑی کا صبر و تحمل اور برداشت سے مقابلہ کرتا جارھا ھوں، شاید ابھی کچھ مزید دن اور لگ جائیں کیونکہ ابھی فی الوقت میرے پاس انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود نہیں ھے,

    سب دوستوں اور ساتھیوں کو آداب اور بچوں کو بہت بہت دعائیں اور پیار،!!!!!!

    آپ سب کا مخلص۔!!!!!!

    عبدالرحمن سید،!!!!!
     
  7. Abdul Rehman Syed
    آف لائن

    Abdul Rehman Syed مہمان

    انجان مسافر بھائی،!!!!!
    اپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری "یادوں کی پٹاری" کو یاد رکھا، میں بھی ‌انتظامیہ سے درخواست کرتا ھوں کہ میری "یادوں کی پٹاری" کو سامنے تو لائیں، اور جنہوں نے اب تک پڑھا نہیں ھے انہیں موقع تو دیں،!!!!!

    اور یہ التجا یہ بھی ھے کہ اس وقت میرا پاسورڈ بھی کام نہیں کررھا ھے، اور مجھے افسوس ھے کہ میرا اس وقت پرانا ای میل ایڈریس بھی نہیں رھا، کوئی اگر میری مدد کریں اور مجھے اس ای میل ایڈریس پر پاسورڈ کی یاددھانی بھی کرادیں، نوازش ھوگی،!!! <arman.syed@hotmail.com>

    نعیم بھائی، اانجم رشید صآحب ، ھارون جی اور انجان مسافر جی۔!!!!!

    آپ سب کا بہت شکریہ مجھ نا چیز کو یاد کرنے کے لئے، میں آپ سب سے معذرت چاھتا ھوں، کہ میں کچھ ناگزیر وجوھات کی بناء پر کافی عرصہ سے اپنی حاضری پیش نہ کرسکا، جس کا مجھے بہت افسوس ھے،!!!!!

    ابھی تک کچھ مشکلات کی گھڑیاں میرے آس پاس منڈالا رھی ھیں مگر میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ بتدریج میری پریشانیوں میں کمی لاتا جارھا ھے، یہ سب آپلوگوں کی دعائیں اور محبتیں ھیں کہ میں اپنے اپ کو کو اپنے بچوں اور بیگم کے ساتھ ھر مشکل گھڑی کا صبر و تحمل اور برداشت سے مقابلہ کرتا جارھا ھوں، شاید ابھی کچھ مزید دن اور لگ جائیں کیونکہ ابھی فی الوقت میرے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ھے,

    سب دوستوں اور ساتھیوں کو آداب اور بچوں کو بہت بہت دعائیں اور پیار،!!!!!!

    آپ سب کا مخلص۔!!!!!!

    عبدالرحمن سید،!!!!!
     
  8. غير مندرج
    آف لائن

    غير مندرج مہمان

اس صفحے کو مشتہر کریں