1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید صاحب کو نواسی کی پیدائش مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو پیاری اردو کے
    سنئیر صارف، محترم و مکرم بزرگ اور شفقت و محبت بھری شخصیت
    جناب عبدالرحمن سید صاحب
    کو نواسی کی پیدائش پر نانا جان بن جانے پر


    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:

    اللہ تعالی انکی نواسی بٹیا کو لمبی عمر اور نیک سیرت عطا فرمائے اور سید بھائی کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ سلامتی و عافیت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم سید بھائی
    نواسی کی پیدائش پر آپ سعدیہ اور پوری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو!
    اللہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بچی کو اس دنیا میں اور یوم آخرت ماں باپ کے لیئے باعث فخر بنائے!
    آمین ثم آمین!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم انکل جی ۔
    آپ کو طویل عرصے بعد یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
    [glow=red:r10s8g6d]اور اپکو نانا ابو بننے کی بہت بہت مبارک ہو۔[/glow:r10s8g6d]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نعیم بھائی مسز مرزا جی اور نور العین جی،!!!!!
    السلام علیکم
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!!!

    مجھے تو بہت ھی زیادہ خوشی ھورھی ھے، کہ آپ سب نے مجھے نواسی کی پیدائش پر مبارکباد دی، اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور آپکی ھر جائز دلی خواھش کی تکمیل کرے، آمین،!!!!!!

    میری نواسی کا نام "عمارہ" تجویز کیا گیا ھے،!!!!!!

    آج واقعی مجھے نانا بننے پر بزرگی کی کیفیت پر ایک انجانی سی خوشی محسوس ھورھی ھے، جس کے اظہار کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ھیں، میں جب واپس آرھا تھا، تو اپنی نواسی جسے اس دنیا میں آئے ھوئے ابھی 25 دن ھی گزرے ھیں، اسے میں نے ماتھے پر پیار کیا تو اس کے ھونٹوں پر میں نے ایک مسکراھٹ دیکھی، جبکہ وہ خود نیند میں بوجھل تھی، وہ شاید مجھے خوشی سے رخصت کرنا چاہ رھی تھی، اور میری بیٹی سعدیہ کی آنکھیں اشکبار تھیں، جبکہ بچی کی نانی بھی اپنے آنسوؤں کو چھپانے کی کوشش کررھی تھی، میری دونوں چھوٹی بیٹیاں جو اب خالائیں بن چکی ھیں انکی یہ بھانجی انکے لئے تو کسی نعمت سے کم نہیں ھے، میں نے ان دونوں کو تو اسے گود میں لینے کیلئے آپس میں ھی لڑتے ھوئے ھی دیکھا، اور چھوٹا بیٹا تو اب ماموں جان بن کر ھماری نواسی پر اپنا سارا پیار نچھاور کرتے ھوئے نظر آتے ھیں، اور بڑا بیٹا اور ھماری بہو تو یہاں پر اپنی بھانجی کو دیکھنے کیلئے بہت بیتاب ھیں، وہ بھی شاید اگلے مہینے تک پاکستان چھٹی جانے کیلئے ابھی سے تیاری کررھے ھیں،!!!!!!!

    میرے داماد عبید جی کی تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ ھی نہیں ھے، اور انکے والدین بھی دادا دادی بن کر بہت ھی زیادہ خوشی سے پھولے نہیں سما رھے ھیں، اور داماد جی سے زیادہ تو انکے بھائی صاحب کی خوشی کا تو کوئی ٹھکانہ نہیں ھے، افسوس کہ دونوں کی کوئی بہن نہیں ھے، اب تو ان کے لئے یہ بھتیجی انکی بہن کا روپ بھی لے کر آئی ھے، یہ چاروں مل کر میری نواسی کے گرد گھیرا ھی ڈالے رکھتے ھیں، روزانہ میری نواسی کو میرے پاس سے لے جانے کی ضد کرتے رھتے ھیں، انہیں تو بس اس بات کا انتظار تھا کہ میں کب پردیس جاؤں اور وہ اپنی بہو کو بمعہ پوتی کے میرے گھر سے لے جائیں، وہ تو میری وجہ سے کچھ دنوں کیلئے اپنی بہو اور پوتی کو میرے گھر پر چھوڑ گئے تھے، تاکہ میں جانے سے پہلے خوب جی بھر کر اسے دیکھ لوں، مجھے تو رات رات بھر نیند نہیں آتی تھی اور میں بار بار اٹھ کر اپنی بیٹی اور نواسی کو دیکھتا بھی رھتا تھا، اللٌہ تعالیٰ کی کیا شان ھے جو میری بیٹی کبھی اپنی والدہ کی گود میں نظر آتی تھی آج اسی کی گود میں اللٌہ نے ایک پیاری سی بیٹی دے دی ھے، اور وہ بھی اسی کی طرح رات رات بھر اسے سونے نہیں دیتی ھے،!!!!!!

    میرا تو اب یہاں بالکل دل نہیں لگ رھا ھے، کیونکہ سوائے بیٹے بہو کے سب پاکستان میں ھی موجود ھیں،!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!! اور اپنی دعاؤں میں ھمیشہ شامل رکھیں،!!!!!
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب سے پہلے تو نواسی کی مبارک قبول فرمائیں ، پھر واپسی مبارک ہو، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنوں سے دور کبھی نہ رکھے
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!!
    آپکا بہت بہت شکریہ، مجھے واقعی بہت ھی زیادہ خوشی ھورھی ھے، اپنی بیٹی کو ایک ماں کے روپ میں دیکھ کر اور اپنے آپ کو پہلی بار نانا بننے کی وجہ سے بھی میں خوشی سے پھولا نہیں سما رھا ھوں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سید بھائی کافی عرصہ ہو گیا سعدیہ سے بات نہیں ہو سکی۔ میری طرف سے اسے بہت بہت مبارک ایک دفعہ پھر۔ اور اسے کہیئے گا جلدی سے مجھے عمارہ کی تصویریں بھیجے۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین!!! :dilphool:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا جی،!!!!
    اسلام علیکم،!!!!!!
    میں ضرور سعدیہ کو آپکا پیغام دے دوں گا،اور نواسی کی تصویریں بھی بھجوادوں گا،!!!!!!!
    بہت شکریہ ،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم سر۔۔کیسے ہیں ۔۔خیریت سے۔۔۔۔دوبارہ سے آمد پر خوش آمدید۔۔۔۔اور نانا ابو بننے پر بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔اور آپ کی نواسی عمارہ کو دنیا و آخرت میں‌ کامیابیاں عطا کرے آمین۔ ثم آمین۔۔

    بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔بہت بہت۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھو کاشفی جی،!!!!!
    خوبصورت دعاؤں اور مبارک باد کا بہت بہت شکریہ،!!!!!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیں بھی نواسی کی تصویر دکھائیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!

    انشااللٌہ بہت جلد آپ میری نواسی عمارہ کی تصویریں بھی دیکھ سکیں گی، بس بچوں کا انتظار ھے، انہیں تو پاکستاں مین چھوڑ کر آیا ھوں، جیسے ھی وہ یہاں پہنچیں گے تو فوراً ھی تصویریں آپ سب کو دکھا دوں گا،اس وقت میرے پاس نہیں ھیں، جلدی میں پاکستان میں ھی بھول آیا ھوں،!!!!

    خوش رھو،!!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سید جی انتطار رہے گا
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عبدالرحمٰن سید جی نانا ابو بننے پر مبارک باد وصول کریں :dilphool:
    اللہ تعالٰی عمارہ کو نیک اور والدین کا فرمانبردار بناے، دنیاوآخرت میں کامیاب کرے اور صحت یابی والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آمین۔ ماشاءاللہ، تبارک اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو سر۔

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    سید صاحب معذرت غیر حاضریوں کی وجہ سے ایک اچھی خبر سننے میں دیر ہوگئی

    میری طرف سے آپکو ، ہماری بہن اور بھائی صاحب کو بھی بہت بہت مبارک ہو :dilphool: دعا ہے کہ یہ نئی ننھی منی گڑیا آپ کے خاندان کیلئے دنیا و آخرت میں باعث برکت ہو ۔ :dilphool:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان حیدر جی،!!!!
    بہت بہت شکریہَ،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں،!!!!! ھارون بھائی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گڑیا کی تصوریں کب آئیں گی :neu:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    بس کچھ ھی دنوں میں تصویریں آھی جائیں گی، میں دراصل تصویریں لانا بھول گیا، اور موبائل سے کھینچی ھوئی تصویریں کچھ صحیح نہیں آئی ھیں، ایک دو روز میں تروتازہ کچھ کچھ تصویروں کی آمد متوقع ھے، جیسے ھی ملیں گی حاضر خدمت کردوں گا،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ

    ویسے آپ کیسے نانا ھیں جو نواسی کی تصویریں لانا بھول گئے :hpy: انتظار رھے گا مذاق کیا ھے کیسے نانا والا آپ تو اچھے والد ھیں نانا تو اس سے بھی اچھے ہوں گے یقینا
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں،!!!!!
    واقعی میری غلطی تھی کہ میں بس کچھ پریشانیوں میں بہت کچھ لانا بھول گیا،!!!!!
    خوش رھو،!!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں اتنا بتا دیں نواسی اپنے ابا پہ گئی ھے یا اماں پہ
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سب کہتے ھین کہ نواسی اپنی اماں پر گئی ھے مجھے ایسا لگتا ھے کہ اماں اور ابا دونوں سے مشاہبت رکھتی ھے، آگے کچھ دنوں بعد کچھ صحیح معلوم ھوسکے گا،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ دن آئے گا کببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببب
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن ضرور آئے گا،!!!!! جب میں دوبارہ سے اسکی کوئی تصویر دیکھوں گا، اب تو واقعی میرا دل اپنی نواسی :titli: کے بغیر بالکل نہیں لگ رھا ھے، جب اس کی شکل اپنے ھی کمپیوٹر پر دیکھ سکوں گا، تو مجھے چین آئے گا، حالانکہ وہ اب میری ملکیت نہیں رھی اب تو زیادہ لاڈلی اپنے دادا دادی کی ھے، جانے مجھے ایسا کیوں لگتا ھے کہ بعد میں وہ مجھے پہچانے گی بھی یا نہیں،؟؟؟؟؟؟؟

    اس دن کا بھی مجھے بہت بےچینی سے انتظار ھے کہ جس دن مجھے وہ اپنے منہ سے نانا کہے گی، اور میں اسے اپنی گود میں لے کر باغیچہ میں لے جایا کروں گا، خوب اس سے باتیں کیا کروں گا، اس کے ساتھ خوب کھیلا کروں گا،!!!!!!!
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بہت بہت بہت مبارک ہو ہمارے تایا نان جی[​IMG]
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ مجیب جی،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    مجیب بھائی یہ تایا نان جی قسم کا رشتہ کراچی سے شروع ہوا تھا کیا؟ :soch:
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تایا تو وہ ہمارے ہیں ۔۔۔پہلے سے ہی ۔۔۔اب ہوگئے نانا۔۔۔۔۔۔۔۔تو بن گئے تایانا۔۔۔۔بات سمجھ میں آئی؟ :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں