1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید صاحب کو محسن بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بھائی عبدالرحمن سید صاحب

    کو 200 پیغامات مکمل کر کے

    :222: محسن :222: کا درجہ پانے پر

    بہت بہت مبارک باد قبول ہو

    وہ اپنے منفرد اور دلچسپ پیغامات کی بدولت ہماری اردو میں بہت بڑی رونق ہیں
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی
    یہ سب آپ سب قدردانوں کی محبت اور خلوص ھے، میرے دل سے آپ سب کیلئے دعائیں نکلتی ھین-
    آللٌہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور ھماری اردو کی اس پیاری محفل کو ھمیشہ آباد و قائم رکھے!!!!!!!!! آمین
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    [​IMG]جناب عبدالرحمن سید صاحب کو ہماری اردو پر 200 عمدہ پیغامات کےساتھ محسن کا درجہ حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد پیش ہے ۔[​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمٰن سید بھائی آپکو ترقی کی بہت بہت مبارک ہو آپ سے گذارش ہے کہ آپ اسی طرح پیاری اردو کواپنی موجودگی سے روشن رکھیں۔
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عبدالرحمن سید صاحب

    درجات کی ترقی پر بہت بہت مبارک ہو
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عبدالرحمٰن سیّد صاحب! بہت بہت مبارک ہو!

    آپ کے منفرد اور دلچسپ پیغامات “ہماری اُردو“ کا اہم ترین حصہ ہیں، اور ہماری خوش بختی ہے کہ ہمارے درمیان کوئی بزرگ موجود ہیں جو ہمارے لئے باعثِ برکت ہیں۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کی عنائتوں کا بہت بہت شکریہ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں