1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید بھائی کو “مشاق“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    ہماری اردو کی محبوب و مقبول ادبی شخصیت جو اپنی “ یادوں کی پٹاری “ اور اعلی اخلاق کی بدولت ہماری اردو کے بچوں بڑوں بزرگوں بابوں سب میں یکساں مقبول ہیں۔ یعنی

    محترم عبدالرحمن سید صاحب

    کو

    ہماری اردو میں “ مشّاق “ کا درجہ پانے پر

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] دل کی گہرائیوں سے مبارکباد [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    ہم دعاگوہیں کہ اللہ تعالی انہیں اپنے اہل و عیال کے ہمراہ خوش و خرم رکھے اور انہیں اسی مستقل مزاجی سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کی توفیق دیتا رہے۔ آمین

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہماری اردو کی دِل بَراں شخصیت

    محترم عبدالرحمن سید صاحب

    کو

    " مشّاق " کا اعزاز حاصل کرنے پر

    [​IMG] [​IMG] صمیم قلب سے مبارکباد[​IMG] [​IMG]


    پیش کرتا ہوں۔​
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    پیاجی اور نعیم بھائی

    آپ کی پرخلوص محبتوں کا بہت بہت شکریہ،

    خوش رھیں اور ھمیشہ مسکراتے رھیں
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سید صاحب کو مشاق کا درجہ حاصل کرنے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد پیش ہے ۔
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    بہت بہت شکریہ جناب شیر افضل صاحب
    اپکی محبتوں اور خلوص کا میں بہت ممنون اور مشکور ھوں
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [​IMG]جناب محترم عبدالرحمن سیّد صاحب![​IMG]

    [​IMG]مشاق کا درجہ پانے پر[​IMG]

    [​IMG]میری جانب سے بھی[​IMG]

    [​IMG]دلی مبارک باد قبول کیجیئے[​IMG]
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ عبدالجبار بھائی
    آپکی محبتوں اور عنائتوں کا بہت بہت شکریہ
     
  8. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    انکل آپ کو مشاق کا درجہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو! :222: :222: :222:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: :

    شکریہ سجیلا بیٹا بہت بہت مہربانی

    آپکی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سید صاحب میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جناب محترم عبدالرحمٰن سید صاحب آپ کو ترقی پانے پر بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ رب کریم آپ کے زورِ کی بورڈ میں‌ اضافہ فرمائیں تاکہ یادوں کی پٹاری رواں دواں رہے۔
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    مسز مرزا

    جناب مرزا صاحب کی خدمت میں بہت بہت پرخلوص آداب،

    خوش رھیں،
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ھارون رشید بھائی
    بہت بہت شکریہ،
    آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،
    خوش رھیں!!!!!!
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انکل عبدالرحمن سید صاحب ۔

    میری طرف سے بھی بہت مبارک باد قبول ہو۔
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انکل جی ۔ میری طرف سے بھی مشاق کا درجہ پانے پر بہت مبارک ہو


    (ویسے اتنی مبارکبادیں نہیں آئیں جتنا آپ نے فرداً فرداً شکریہ ادا کردیا ہے :p )
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    عقرب جی

    آپکی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ
    خوش رھیں
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھو بیٹا زاہرا جی
    بہت بہت شکریہ!!!!
    کوئی بات نہیں بیٹا، میرے لئے یہ کیا کم ھے کہ لوگ میری “یادوں کی پٹاری“ کو کم از کم روزانہ پڑھتے تو ھیں، اس لڑی کے مناظر کی تعداد ھی سے اندازہ لگ رھا ھے، کہ ناظرین کتنے شوق اور دلچسپی سے مطالعہ کررھے ھیں،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں