1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 جولائی 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ہماری اردو کے سنئیر اور شفیق صارف اور ہم سب کے چہیتے لکھاری جناب سید عبدالرحمن بھائی کے ہاں نواسہ کی پیدائش ہوئی ہے۔ ہم اس خوشی میں شرکت کرتے ہوئے انہیں
    :dilphool: :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    پیش کرتے ہیں

    دعا ہے اللہ تعالی نوزائیدہ بچہ ، اسکے والدین اور جملہ اہل خانہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    میری طرف سے بھی انکل عبدالرحمن سید کو نواسے کی پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ اللہ تعالی اس کی زندگی میں بہت سی خوشیاں لائے اور اسے اپنی رحمت سے نوازے۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد


    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!
    میں تو آج بہت خوش ہوں،!!!!!

    میری بڑی بیٹی جس کی رخصتی کا ذکر میری "یادوں کی پٹاری" میں آج کل چل رہا ہے، اب وہ دو بچوں کی اماں ہوگئی، ڈیڑھ سال پہلے ایک ہماری نواسی اس دنیا میں آئی، اس کے بعد کل ہی نواسے کی پیدائیش کی خبر ملی،!!!!

    پہلے ہمارے بچے ہمارے ساس سسر کو نانا نانی کہتے تھے، اور وہ کتنے ہمارے بچوں سے خوش ہوتے تھے، کہ وہ ان کے بغیر نہیں رہتے، اور بچوں کے نانا تو انہیں اپنی گود میں لٹکائے لٹکائے پھرتے رہتے اور تھکتے نہیں تھے، اور ہمارے بچے بھی اپنے نانا نانی سے بہت خوش رہتے، آج وہ اب اس دنیا میں تو نہیں ہیں لیکن وہ ضرور دیکھتے تو ھونگے کہ ان بیٹی بھی اب نانی بن گئی ہے!!!

    اسی طرح ھمارے ابا امی بھی جب دادا دادی بنے تو بہت خوش تھے، وہ بھی اسی طرح اپنی گود میں لٹکائے لٹکائے پھرتے، جیسے ہی دادا ڈیوٹی سے گھر آتے تو سب سے پہلے سیڑھیاں چڑھ کر ھانپتے کانپتے اوپر کمرے میں آتے تو ھمارے تین بچے اس وقت جب چھوٹے چھوٹے تھے، ان سے لپٹ جاتے، اور اسی طرح وہ انہیں اپنے گود میں لٹکائے لئے باہر گھومانے لے جاتے،!!! اور ہماری اماں ان کی دادی بھی انہیں خوب دعائیں دیتں،!!!!!

    آج بچوں کے دادا کو بھی ہم سے بچھڑے ہوئے تقریباً 20 سال بیت چکے ہیں، صرف ہماری والدہ بچوں کی دادی حیات ہیں اللٌہ تعالیٰ ان کا سایہ ھم سب پر سلامت رکھے، آمین، وہ تو میرے بچوں کو بہت یاد کرکے روتی ہیں، کیونکہ ہم ان سے بہت دور یہاں ہیں، آج میری تینوں بیٹیاں اپنی والدہ سمیت وہاں انکے قریب ہیں اور وہ بہت خوش ہیں،!!!!!!
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    ملک بلال جی،!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!

    آج میں بہت خوش ہوں، ایک وقت تھا، کہ میرے بچے بہت چھوٹے تھے اور اسی شہر جدہ میں موجود، جیسے کل ہی کی بات لگتی ہو، آج وہ سب بڑے ہوگئے ہیں اور اب تو بڑے بیٹے اور بیٹی کی شادی کو بھی ڈھائی سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، اور اب تو دو بچوں کا نانا بھی بن چکا ہوں، بس اب دعا ہے کہ مجھے اللٌہ تعالیٰ میرے بڑے بیٹے اور بہو کی جھولی میں اولاد کی خوشیاں بھردے، اور مجھے دادا دادا کہنے والا یا والی کا بھی اس دل کا ارمان پورا ہوجائے، آمین،!!!!

    وہ بچے جو میری انگلی پکڑ کر اور گود میں چڑھ کر ایک دفعہ حج کیلئے اور کئی مرتبہ عمرے اور زیارت کیلئے جاچکے تھے، اب اس وقت وہ مجھے سہارا دے کر عمرہ اور زیارتیں کراتے ہیں، ایک دفعہ تو مجھے وہیل چئیر پر بھی ان بچوں نے عمرہ کرایا، کبھی تو مجھے ان کو گود میں اٹھانے کیلئے اور بات کرنے کیلئے جھکنا پڑتا تھا، اور اب تو مجھے اپنی گردن اوپر اٹھانی پڑتی ہے کیونکہ آج وہ سب میرے قد سے بھی اونچے لگتے ہیں،!!!!!

    خوش قسمتی کی بات ہے کہ بچوں کی دادی اور نانا نانی بھی یہاں آچکے ہیں، دادا تو بہت پہلے خود سے یہاں نوکری کے دوران حج کر چکے تھے، بس ایک آرزو رہ گئی کہ انہیں ایک دفعہ دوبارہ اپنی والدہ کے ساتھ یہاں بلاتے، لیکن اللٌہ کی جو مرضی وہ ہمارا ساتھ بہت جلدی چھوڑ گئے، اب دعاء کریں کہ والدہ ہمارے پاس آجائیں اور یہیں ہمارے ساتھ ہی رہیں،!!!!!

    میری تو بس یہی آخری خواہش ہے، کہ میری بقایا زندگی بھی اسی طرح سے یہیں گزر جائے، اور موت بھی آئے تو سرکار مدینہ (ص):saw: کے مقدس دربار کی چوکھٹ پر آئے، آمین،!!!!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    سید انکل میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد اور نیک دلی دعائیں :222:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    حسن جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ!!!!
    اس وقت میں دو بچوں کا نانا بن چکا ہوں، بڑی نواسی مجھے فون یا نیٹ پر مجھے جب "نانا" کہہ کر آواز دیتی ہے تو میرا دل خوشی سے سے جھوم اٹھتا ہے، جبکہ وہ ابھی ڈیڑھ سال کی ہی ہے، اب تو اس کا چھوٹا بھائی بھی اس دنیا میں آچکا ہے، اب تو اپنے بچوں سے زیادہ اپنے بچوں کے بچوں پر بہت زیادہ پیار آتا ہے،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!!
     
  7. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    انکل میں آپ کو زیادہ نہیں جانتا لیکن یادوں کی کہانی سے دل میں بہت احترام رکھتا ہوں۔
    نواسے کی بہت مبارک ہو ۔ خدا تعالی تمام خاندان کو خوشیاں دے۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    :میری طرف سے بہت بہت بہت:a150:
    :flor::flor::flor::flor:

    ڈھیروں دعائیں چھوٹے کے لئے اللہ تعالی اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور‌آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے میری طرف سے گھر میں سب کو مبارک دیں

    ہماری مٹھائی؟؟؟؟؟؟؟ ادھار نہیں چلے گا
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بہت شکریہ وصی جی،!!!!!
    بہت خوشی ہوئی آپکا پیغام پڑھ کر،!!!!!
    مجھے بہت ہی زیادہ مسرت ہوئی کہ آپ بھی میری کہانی پڑھتے ہیں

    خوش رہیں،!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    میرا پیغام پھر گول:207:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    خوشی جی،!!!!!

    بہت بہت شکریہ،!!!!!
    یہ کیسے ہوسکتا ہے، ابھی ابھی میں آیا ہوں ایک جواب لکھ چکا ہوں، اور اب آپ کو لکھنے ہی والا تھا کہ آپ کا پیغام آگیا،!!!!
    ابھی میں آپکو تفصیل سے جواب شکریہ لکھ رہا ہوں،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو سید انکل جی

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ماں باپ کا فرمابرار ہو اور اللہ کے پیارے حبیب:saw: کے نقشے قدم پر چلنے والا ہو
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد


    آمین ثمہ آمین،!!!!
    عدنان جی،!!!!!
    بہت بہت شکریہ مبارکباد کا،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    ہاں تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ بلکہ سوچ رہا تھا، کہ آپ سے اس ہمارے نواسے کی مناسبت سے کچھ لکھ کر کہہ دوں، اور اس طرح ہمارے باقی محترم ساتھی اور نوجوان بچے بچیاں بھی اسے شئیر کرلیں گے،!!!!!

    میں تو بہت ہی خوش ہوں، نواسے کی نانی اپنی بیٹیوں کے ساتھ پاکستان پہنچی ہوئی ہیں اور ہمیں ہمارے چھوٹے بیٹے کے حوالے کر گئی ہیں، بیٹا بھی میرے اکیلے پن کی وجہ سے میرا بہت خیال رکھتا ہے، کھانا پینے کے ساتھ ساتھ وہ گھر کی صفائی ستھرائی کی طرف بھی خوب دھیان رکھتا ہے، بڑا بیٹا تو دوسرے شہر ریاض میں ہماری بہو کے ساتھ ہے لیکن وہ بھی نیٹ پر یا فون پر میری خیریت معلوم کرتا رہتا ہے، بہو بھی ساتھ ساتھ میرا بہت پوچھتی رہتی ہے، ویسے میرے دونوں بیٹے بہت فرمانبردار ہیں،اور اپنی ماں کے دونوں بہت زیادہ لاڈلے ہیں، جبکہ بیٹیاں میری زیادہ لاڈلی ہیں، ایک بہو تو آچکی دوسرے کی بھی تقریباً تیاری ہوچکی ہے، یعنی اسے اپنے چھوٹے بیٹے کیلئے مانگ لیا ہے، جو کہ کسی بھی دوسری بیٹی کی شادی کے وقت اپنے ساتھ اس بہو کو بھی گھر لے آئیں گے،!!!!

    نانی ڈیڑھ سال پہلے بھی نواسی کی پیدائش پر وہیں تھیں، جبکہ اس وقت میں بھی وہیں چھٹیوں پر وہیں تھا،اس دفعہ آفس کے کام کی زیادتی کی وجہ سے میں جا نہیں سکا، مجبوری ہے کیا کیا جائے،!!!

    اب تو بچوں سے زیادہ ان کے بچوں پر پیار آتا ہے، کل کی ہی بات لگتی ہے جس وقت یہی میری بیٹی یہاں جدہ میں ہی 9 سال کی تھی اور شاید چوتھی یا پانچویں کلاس میں پڑھ رہی تھی، اب دیکھیں دو بچوں کی اماں بن چکی ہے، گھر کی بڑی بیٹی ہونے کے ناتے یہ ہمارا اپنے بہن بھائیوں کا بہت خیال رکھتی تھی، خاص کر میری دوائی کیلئے مجھے یادھانی کراتی رہی، اب خیر سے اس سے چھوٹی بیٹی نے جگہ لے لی ہے، وہ بھی اپنی پوری کوشش کرتی ہیں اپنی اماں کا ہاتھ بٹانے میں، ساتھ اس سے بھی چھوٹی بیٹی دونوں مل کر گھر کی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھارہی ہیں،!!!!!

    مگر ایک دن انہوں نے بھی ہمارا ساتھ چھوڑ دینا ہے اور اپنے گھر چلے جانا ہے، جو دنیا کا دستور ہے، بیٹیاں ویسے بھی بہت ہی معصوم اور لاڈلی ہوتی ہیں، شادی کے بعد بھی اپنے ماں باپ کی فکر کرتی رہتی ہیں،!!!!

    بیٹے تو خیر من موجی ہوتے ہیں، ان کی تو آزادی ہی آزادی ہے، مگر بیٹیوں کے لئے تو یہاں پر خاص کر وہ اپنے بھائیوں یا والدین کی محتاج رہتی ہیں کہ کوئی ان میں سے انہیں باہر لے جائے، شاپنگ کرائے، گھمائے پھرائے، یا پھر ان کی سہیلیوں کے گھر لے جائیں،!!!!

    پاکستان میں تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے پھر بھی وہاں پر کسی نہ کسی کو ساتھ رکھنا ہی پڑتا ہے، یورپ کی تو بات ہی اور ہے، وہاں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے،!!!!

    بات ہورہی تھی نواسے کی،!!!! ہمارے داماد جی بھی بہت خوش ہیں، انہوں نے تو چھٹیاں بھی لے لی ہیں، اور گھر گھر مٹھائیاں باٹتے پھر رہے ہیں، مرے ساتھ بھی ان کا دوستانہ رویہ ہے، ان کے والدین بھی لازمی بات ہے کہ گھر میں ان کے پہلے پوتے کی آمد ہوئی ہے، وہ تو خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ہیں، ویسے وہ پہلے پوتی کے آنے سے بھی بہت خوش تھے، لیکن پوتا تو پوتا ہے، دادا اور دادی بھی خوب خوش ہیں اور ہمارے نواسے کے ایک ہی تایا ابو ہیں، جن کا نکاح ابھی اسی سال ہی ھوا ہے، اور رخصتی نہیں ہوئی، وہ بھی اپنے بھتیجے کو پا کر بہت ہی خوش ہیں، لیکن ہماری نواسی کو وہ بہت ہی زیادہ پیار دیتے ہیں اور نواسی بھی ان کے بغیر نہیں رہتی، کیونکہ وہ اکثر اسے گھر میں آتے ہی باہر لے جاتے ہیں،!!!!

    میں تو شاید کچھ زیادہ ہی لکھ گیا،خیر یہ کہانی بھی میری "یادوں کی پٹاری" کا ایک چھوٹا سا تازہ ترین اقتباس ہی سمجھ لیں، !!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    سید انکل میری جانب سے بھی آپ کو آپ کو خوشی کے اس پرمسرت موقعے پر ڈھیروں ڈھیر مبارک باد ۔ اللہ آپکو ایسی بہت سی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے اور آپکو ، آپ کے بچوں اور نواسے نواسیوں کو عمر دراز عطا فرمائے ۔ ابھی آیا اور یہ خبر سنی تو دل گارڈن گارڈن ہو گیا ۔ خوش رہیں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بہت بہت شکریہ جمیل اختر جی،!!!!

    خوش رہیں، میرا دل بھی آج کل باغ باغ ہے، اب ایسا لگتا ہے واقعی میں اب عمررسیدہ ہوگیا ہوں، کوئی اب نانا نانا بلائے گا، جس کی تمنا دل میں بیٹھا ہوں، ویسے نواسی اب نانا کہنا سیکھ گئی ہے، نیٹ پر مجھے دیکھتی ہے اور انگلی سے اشارہ دے کر نانا، نانا کہ کر آواز بھی دینے لگی ہے،اب تو دعاء ہے کہ کوئی دادا دادا کہتا ہو میری باہنوں میں میں دوڑتا ہوا چلا آئے، آمین،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    سید جی اب تصویر بھی دکھا دیں ننھے منے کی یا باتوں سے ہی دل بہلائیں گے مٹھائی کیا بات تو آپ گول کر ہی چکے ھیں
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بہت بہتر ضرور بہت جلد نواسے کی تصویر بھی دکھا دوں گا،!!!!اور مٹھائی بھی،!!!!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    مٹھائی کی تصویر نہیں دیکھنی صرف منے کی تصویر

    مٹھائی تو کھانی ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    ٹھیک ٹھیک ہے کھلادیں گے، اب خوش،؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    سبحان اللہ ۔ قربان جائیں ۔ ہر صاحب ایمان کی یہی خواہش ہوتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے پیاروں میں‌لمبی زندگی اور صحت و تندرستی دے۔ لیکن آخری وقت اگر سرکار دوجہاں کی مقدس چوکھٹ پر آجائے تو ہزار زندگیوں سے بڑھ کر سعادت ہے۔
    سید بھائی ۔ دل خوش کردیا آپ نے۔ :222:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    خوش رہیں نعیم بھائی،!!!

    یہ اللٌہ تعالیٰ کا بہت بڑا کرم ہے کہ زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ بہت ہی عزت و احترام کے ساتھ گزر گیا، جس کا کہ میں جتنا بی اس رب کا شکر بجالاؤں وہ کم ہے، میں تو ایک گنہگار بندہ ہوں، مجھ پر اس کی مہربانیاں اتنی ہیں کہ میں گن نہیں سکتا، جس کے میں قابل نہیں ہوں، لیکن ہر پل اللٌہ تعالیٰ نے ہر مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیا، پردیس میں بچوں کا ساتھ اور بہت سارے مسائل اور ذمہ داریاں ساتھ ہی روزگار کے درپیش مسئلے، سب اس پروردگار نے اپنے حبیب (ص) :drood: کے صدقے زندگی کے ہر نشیب و فراز کو بخوبی اپنی خواہشات کی منزلوں کی طرف خیر و عافیت کے ساتھ رواں دواں رکھا،!!!!

    بس اب یہی خواہش باقی رہ گئی ہے کہ زندگی کا جو بقایا سفر رہ گیا ہے وہ بھی یہیں پاک اور مقدس جگہ پر ختم ہوجائے،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    سید صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    ًمحبوب خان جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ
    کافی دنوں بعد آپ نظر آئے، خیریت تو تھی!!!!!
    دیکھ لین زندگی کا سفر کتنی تیزی سے گزر رہا ہے،!!!!!

    خوش رہیں،
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    اسلام علیکم سید بھائی
    ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمایئں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے دنیا و آخرت میں والدین کے لیئے باعث فخر بنائے آمین
    میری طرف سے سب گھر والوں خصوصی طور پہ سعدیہ کو بہت بہت مبارکباد! :dilphool:
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بجا فرمایا سید صاحب کہ سفر زندگی رفتار آہستہ ہونے کے باوجود تیز تر ہے۔ اور صبح و شام کے آنے اور جانے کا خبر بھی نہیں‌ہوپاتا مگر شاید یہی زندگی کی دما دم روانی ہے۔

    نظر نہ آنے کی وجہ کچھ مصروفیات میں الجھنا ہے۔۔۔۔پھر بھی کوشش ہے کہ وقت نکال کے ہماری اردو میں‌حاضر ہوتا رہوں۔۔۔۔۔سو کبھی کبھی کامیابی مل ہی جاتی ہے۔

    آپ کے محبتوں‌ کا شکریہ کہ غیر حاضری کو یاد رکھتے ہیں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    اسلام علیکم [​IMG]
    پیارے اور محترم بھائی سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں کیونکہ آپ بھائی ہیں تو ہم بھی نانا ابو بن گئے ہیں ۔ مگر بھر بھی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو اور پیاری بیٹی اور داماد جی کو بھی ہماری نیک دلی تمنائیں پہنچادیں اور اللہ کریم کے حضور التجا ہے کہ یہ بچہ اپنے والدین کا فرماں بردار رہے اور دین و دنیا میں ان کی نیک نامی کا سسب بنے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    بہت بہت شکریہ مسز مرزا جی،!!!!

    سعدیہ اور تمام گھر والوں کو بھی آپکی مبارکباد پہنچا دی گئی ہے،
    خوش رہیں،!!!
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    ھارون بھائی،

    آمین ثمہ آمین،!!!!
    بہت بہت شکریہ، بہت ہی خوبصورت پھولوں کے گلدستوں کیلئے بہت بہت شکریہ، یقیناً آپ بھی نانا ھو گئے،!!!سب میرے گھر والوں اور داماد جی اور ان کے گھر والوں کی طرف سے بھی اس مبارکباد کیلئے بہت بہت شکریہ قبول کیجئے، سب لوگ آپکی دعاؤں سے بہت خوش ہیں،!!!!

    میرے بیٹے کیلئے بھی دعائیں ضرور کیجئے گا کہ اس کے یہاں بھی اللٌہ تعالیٰ صالح اور فرمانبردار اولاد عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید بھائی کو نواسے کی پیدائش پر دلی مبارکباد

    اللہ کریم حسنین کریمین رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کے طفیل جلد ازجلد آپ کو دادا ابو بنادیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں