1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محترم قابل صد احترام بھائی سید عبدالرحمان صاحب آپکو ہماری اردو کے معیاری ترین 5000 پیغامات مکمل کرنے اور درجہ مختصص پانے پر میری طرف سے اور ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [​IMG] قبول ہو
    دعا ہے اللہ کریم آپ کا اور ہمارا ساتھ سدا سلامت رکھیں :dilphool:
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    السلام علیکم سید عبدالرحمان صاحب
    میری طرف سے بھی متخصص بن جانے پر بہت ساری مبارکباد قبول کیجئے۔
    [​IMG]
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا کہ میرے 5000 پیغام مکمل ہوچکے ہیں،!!!!

    آپ دونوں کا میں تہہ دل سے اس مبارکباد کیلئے شکریہ ادا کرتا ہوں،!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارک :222: :a180::a180::a180:

    :a150::a150::a150:
    :a150::a150:
    :a150:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    اب شکریہ ادا کرنے پہ بھی کیا مجھے شکر گزار ہونا چاھیئے آپ کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:207:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    آپکے شکر گزار ہونے پر بھی میری طرف سے ایک بار پھر شکریہ قبول کیجئے،!!!!!:222:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    میں پھر بھی ناراض ہوں
    فورم میں جواب دینا میرا اخلاقی فرض ھے

    ویسے مجھے ناراض ہی سمجھیں:212:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    خوشی جی،!!!!
    کس بات پر ناراضگی،!!!! میں نے کیا کہہ دیا کچھ تو پتہ چلے،!!!!!

    چلئے ایک دفعہ مزید میری طرف سے تیسری بار بہت بہت شکریہ قبول کیجئے،!!!!
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی سید عبدالرحمان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت بہت شکریہ عدنان جی،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    مبارکیں بہت کم موصول ہوئی ہیں :hathora:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد


    کیوں ناراض ہوں ؟؟؟؟؟؟؟ آپ خود یاد کریں تو ذرا:119:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    خوشی جی،!!!
    واقعی مجھے بالکل یاد نہیں آرہا، ویسے تو ہر جگہ نوک جھونک چلتی رہتی ہے، کس مذاق پر آپ ناراض ہوگئی ہیں،!!!!
    معذرت چاہنے کو آپ نے منع فرمایا ہے، ورنہ معافی مانگ لیتا،!!!!!!

    چلئے اب بتا بھی دیجئے،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    قابل تکریم سید صاحب
    دل وجان کی گہرائی سے ترقی پر بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    مجیب جی،!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    السلام علیکم سید بھائی
    میری طرف سے بھی
    صدہابار مبارکباد قبول ہو ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    ہارون بھائی نے ایک لفظ بہت ہی درست لکھا کہ 5 ہزار "معیاری پیغامات" ۔ آپ کے ہر پیغام میں ایک پیغام ہوتا ہے۔
    آپ تعریف کررہے ہوں تو شفقت کا پیغام
    آپ دعا دے رہے ہوں تو خلوص کا پیغام
    آپ معذرت کررہے ہوں تو عاجزی کا پیغام
    آپ عاجزی ظاہر کریں تو عظمت کا پیغام
    آپ یادوں کی پٹاری کھولیں تو آپکی ادبی صلاحیت کا پیغام

    الغرض آپکے ہر پیغام میں ایک پیغام ضرور ہوتا ہے۔ جو آپ کا خاصہ ہے۔
    واہ بہت خوب ۔ اللہ تعالی آپکو اپنے اہل خانہ صحت و سلامتی سے خوش باش رکھے۔ آمین
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    واہ نعیم بھائی کیا دل کو لبھانے والی باتیں کی ہیں بہت خوب
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    نعیم بھائی،!!!!
    بہت شکریہ،!!!
    آپ نے تو بہت زیادہ ہی تعریف کردی، جبکہ میں اس قابل نہیں ہوں،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    سید بھائی ۔ تعریف زیادہ نہیں کی ۔ جو لکھا ہے۔ دل سے لکھا اور حق سچ جان کر لکھا ہے۔
    اللہ تعالی آپکو اپنے پیاروں کی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!
    یہ سب آپ کی محبت اور عنایت ہے جو مجھے اس قابل سمجھتے ہیں،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو -
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    انکل جی میری طرف سے بھی مبارکوں کے ٹوکرے جدہ پہنچ جائیں گے ، خوشی کے اس پرمسرت موقعے پر ہم سب تہہ دل سے آپکے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہم سب کو اور ہماری پیاری اردو بزم کو اتنا وقت دیا ۔
    ھارون بھائی آپ کا شکریہ آپ نے اتنے پیارے انداز میں انکل جی کو وش کیا ۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    السلام علیکم

    سید انکل آپ کو متخصص کا درجہ پانے پر بہت بہت دلی مبارک باد ہو
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیابی عطاء فرمائے اور ایسے ہی ہم سب کے ساتھ خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں آمین
    :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت بہت شکریہ سعدیہ جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد

    بہت بہت شکریہ جمیل اختر جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!
    آپکے مبارکبادوں کے ٹوکروں کاشدت سے انتظار رہے گا،!!!!
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمان سید بھائی کو مبارک باد


    بہت بہت شکریہ،!!!
    حسن جی، یہ سب آپ تمام دوستوں اور ساتھیوں کی پرخلوص محبتیں ہی تو ہیں،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں