1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کے ماموں جان کاقضائےالہی سےانتقال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    ایک افسوسناک خبر ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کی ہردلعزیز شخصیت اور منتظمِ اعلی عبدالجبار بھائی کے ماموں جان گذشتہ دنوں قضائے الہی سے اس جہان فانی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    ہماری اردو کے صارفین سے درخواست ہے کہ درودوسلام، سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھ کر انکی روح کو ایصالِ ثواب کر کے انکی بخشش و مغفرت کے لیے اور انکے لواحقین کو صبرِ جمیل کے لیے دعا کیجئے۔ شکریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین

    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    اے اللہ عز وجل۔ اپنے حبیب مکرم :saw: کے صدقہ سے بھائی عبدالجبار صاحب کے ماموں جان کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپکے ماموں جان کے انتقال بہت افسوس ہوا اللہ تبارک وتعالیٰ کے حضور التجا ہے کہ وہ مرحوم کو بہ طفیل مصطفےٰ :saw: جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور انکی بخشش فرمائیں ۔ آپکو اور دیگرپسماندگان کو صبر عطا فرمائیں آمین
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو قبر میں آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ رب العزت مرحوم کی بخشش و بلندیء درجات فرمائے اور انکے پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر و حوصلہ دے۔ آمین
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبروحوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: عبدالجبار بھائی کے ماموں جان کاقضائےالہی سےانت

    آمین ثم آمین!!!
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبدالجبار بھائی کے ماموں جان کاقضائےالہی سےانت

    آمین ثم آمین!!![/quote:jotg2800]

    آمین ثم آمین​
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    امین
    بہت افسوس ہوا
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر ،، اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں جگہ دے ۔۔

    لیٹ جواب پر معذرت ۔۔

    والسلام
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین

    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم​



    السلامُ علیکم:

    نعیم بھائی، ہارون بھائی، کاشف بھائی، محمد عبیداللہ بھائی، پیاجی، سعدیہ جی، عقرب بھائی، نور جی، زاہرہ جی، مسز مرزا صاحبہ، محترم عبدالرحمٰن سید صاحب، لاحاصل جی اور نوید بھائی آپ سب کی دُعاؤں کا بہت شکریہ۔

    اللہ پاک آپ سب کی دُعائیں اور آپ کا پڑھا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، اور ماموں جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ (آمین)
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین

    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    اے اللہ عز وجل۔ اپنے حبیب مکرم :saw: کے صدقہ سے بھائی عبدالجبار صاحب کے ماموں جان کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:​
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
    ہمارے منتظم اعلی صاحب کے ماموں صاحب کی وفات پر ہم دل جان سے غمزدہ ہیں
    اللہ تعالی کے حضور دعاگو ہیں کہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کا درجہ بلند فرمائے ؛؛آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں