1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کیلئے دعائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 ستمبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میرے آپکے اور خوشی جی کے علاوہ سائیں جی کو کوئی یاد نہیں کر رہا
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھم تو جبار بھائی کو ھمیشہ اپنے دل سے جوڑے رکھتے ھیں،!!!!
    اللٌہ تعالیٰ انکی ھر دل کی مراد پوری کرے اور دعاؤں کو قبول مقبول فرمائے، آمین،!!!!!!
    اور اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے اس خوش نصیبی پر انہیں بہت بہت مبارکباد،!!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں جی کے ایک اور مہربان میدان میں آگئے ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سائیوں کو یاد کرنے والے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسی سمجھ تے گئے ہو :237:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کب یاد کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کر لیں اب کوئی ممانعت نہیں ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان سے جان پہچان ہی نہیں ھے
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی،!!!!!
    اسلام علیکم،!!!! اور عید مبارک قبول کیجئے،!!!!!

    ھم بھی آپ کی طرح سائیں جی کے بہت پرانے قدردانوں میں سے ایک ھیں،!!!!!!
    چاھے تو آپ خود ھی ان سے پوچھ لیں،!!!!!!!
    بس ھمارے پہنچنے میں کچھ تاخیر ھوگئی،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سید بھائی کل انشاء اللہ سائیں جی کو فون کروں گا آپ کے نیک خواہشات کا ذکر خیر ضرور ہوگا :dilphool:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی،!!!!!! خوش رھیں،!!!!!
    ضرور ضرور،!!!!! یہ تو میری خوش نصیبی ھوگی،!!!!!!!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی جبار بھائی کی بات سنائیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی کو فون آپ نے کرنا تھا۔ آپ ہی بات سنائیے کہ ان کا اعتکاف کیسا گذرا ؟
    انہوں نےہمیں یاد بھی رکھا یا صرف اپنا ہی بھلا سوچتے رہے؟
    انکی صحت کیسی ہے؟
    آئندہ سال بھی انہوں نے صرف "اعتکاف "‌ہی بیٹھنا ہے۔ یا "گھوڑی پر بیٹھنا" ہے؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے صرف اتنا بتا دیں ہارون جی یہ کون سا اعتکاف سے جو ختم نہیں ہو رہا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کو فون کیا تھا ان کی خیریت سے آگاہی ہوئی ہے مگر گھوڑی والی بات میں بھول گیا شاید بھولے بھائی کی صحبت کا اثر ہورہا ہے :hpy:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے کوئی اور پیغام تو نہیں دیا،!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں صرف وعدہ کہا ہے یہاں آنے کا :computer:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی کے "وعدے" کے لفظ پر مجھے ہنسی آگئی ۔ :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھولنے والا مسئلہ بھولے بھائی کی وجہ سے نہیں بلکہ گھوڑی کی صحبت کی وجہ سے ہے۔ :91:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ وعدہ ھی کیا جو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سید بھائی ۔ عبدالجبار بھائی ہمارے بھائی ہیں کوئی "بےوفا محبوبہ" تو نہیں جو وعدہ وفا نہ کریں۔ :131:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا محبوبہ کے علاوہ اور کوئی نہیں ھوسکتا،!؟؟؟؟؟؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی سےپوچھ لیں۔ انکو تجربہ ہے۔ :84:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھاررون بھائی سے تو کھانا کر اٹھا ھی نہیں جاتا،!!!!!!!
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر انہیں کیسے اٹھایا جاتا ہے ؟ :208:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کرین منگانی پڑے گی،!!!!!!
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں احتجاج کرتا ہوں۔ ہارون بھائی ایسے نہیں ہیں۔ :131:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں معذرت چاھتا ھوں، پھر تو کچھ اور ھی بندوبست کرنا پڑے گا،!!!!!
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کتکتاڑیاں کڈنی پڑیں گی ۔ یعنی گدگدی کرنا پڑے گی ۔ :237:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کو مبارکباد دیتے دیتے ھم کہاں نکل پڑے،؟؟؟؟؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ دراصل ہارون بھائی ہی ایسا رابطہ، ایسا ذریعہ اور ایسا پل ہیں جن کے ذریعے عبدالجبار بھائی کو یہاں‌لایا جاسکتا ہے۔ :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں