1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کو واپسی مبارک اور خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی سجنو تے بیلیو ، بہنو اور بھائیو !
    :86: آج کی تازہ خبر :86:
    [font=Arial, sans-serif]ہماری اردو کی محبوب شخصیت اور ہماری اردو کے دل کی دھڑکن[/font]
    ہمارے پیارے راج دلارے
    ابھی تک کنوارے
    باتوں سے کرّارے
    اندر سے شرّارے
    سنورے سنوارے


    :84: عبدالجبار بھائی :84:

    کو ہماری اردو میں طویل عرصے کے بعد دوبارہ واپسی پر

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    بہت بہت بہت بہت بہت مبارک باد اور خوش آمدید

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​

    [scroll]تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا
    جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں آج چاند نکلا
    [/scroll]
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا نعیم بھائی؟ :soch: :)

    بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ :a191:

    آپ کو تو چاہیئے تھا کہ بِنا بتائے اتنی لمبی غیر حاضری کرنے پر مجھے سزا دیتے :hathora: :135:

    لیکن محبت کا یہ انداز ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ :yes:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپکی واپسی کی بہت خوشی ہوئی ہے آپکو بہت بہت جی آیاں‌نوں
    ایک بات اور
    آپ اوتار میں تو کہیں جاتے بلکہ گھُستے ہوئے لگ رہے ہیں ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ہماری اردو کا چاچا سرور توڑنے کا ارادہ ہے۔ :hathora:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عبدالجبار بھائی ہماری اردو پر واپسی پر دل سے خوش آمدید ۔ دعا ہے کہ آپ کا اور ہم سب کا ساتھ ہماری اردو پر قائم رہے ۔ اور ہاں اب اگر کہیں گئے تو اکیلے واپس نہ آنا ۔ :titli:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ ہارون بھائی :)

    دراصل میں “ہماری اُردو“ میں پھر سے گُھس رہا ہوں۔ :237:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل خان صاحب! بہت شکریہ۔ :)

    ان شاءاللہ اب نہیں ‌جاؤں گا، پہلے جتنا وقت نہ بھی دے سکا لیکن آنا جانا ضرور لگا رہے گا۔ :car:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس کا مطبل ہے ، کام پکا کرکے لوٹے ہیں ۔ :87:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرا تو ابھی کام پکا کرنے کا کوئی اِرادہ نہیں، لیکن یہ آپ اپنے اوتار میں کس کام کی تیاری کر رہے ہیں؟‌ :soch:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :warzish: کرو بڑھاپا بھگاؤ ۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    افضل بھائی! دھیان سے، کہیں اِس عُمر میں یہ سب کرتے ہُوئے چُک ہی پڑ جائے۔ :237: اور بھابھی جی سے :hathora: ہو۔ وہ کہیں کہ اجی! آپ کو اِس عُمر میں یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ :152:

    آپ اپنی عُمر کا خیال کریں اور آرام سے :tv: دیکھا کریں۔ یا پھر یہاں :computer:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عبدالجبار صاحب ۔ واپسی مبارک ہو :222:

    ہماری اردو میں آپ کی بہت تعریف سنی تھی ۔ اب آپ سے ملاقات بھی رہے گی :bigblink:

    ہماری اردو پر میری طرف سے خوش آمدید
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جبار صاحب ۔ آپ کو کیا بتاؤں۔ ذرا دوسری لڑیوں‌میں جاکے دیکھیں یہ اور ہارون صاحب تو دوسری اور تیسری کے لیے :warzish: کر رہے ہیں۔

    حالانکہ ابھی تک پہلی بیگمات سے بھی :hathora: فرصت نہیں ملی :zuban:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب سنئیر منتظمِ اعلی عبدالجبار صاحب

    السلام علیکم ! ہماری اردو پر واپسی مبارک ہو۔

    [scroll]آپ کو یہاں دیکھ کر ہمارا حوصلہ بڑھ گیا ہے۔
    امید ہے اب ہماری اردو کو چار کی بجائے چالیس چاند لگ جائیں گے
    [/scroll]
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ نور جی! لیکن یہ کیسی مُلاقات جو آنکھ مار کر رہے گی؟ :143:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم السلام:

    بہت شکریہ زاہرا جی! میری غیر موجودگی میں آپ اور دریاب بھائی نے بڑے اچھے احسن طریقے سے یہ فریضہ نبھایا۔ یہاں تبدیلیاں دیکھ کر جی خُوش ہو گیا۔ :)
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہائے عبدالجبار صاحب :khudahafiz:
    اپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئ :hands:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو دیکھ کر بھی خُوشی ہُوئی۔ :hands:
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جبارصاحب آپکو واپسی مبارک ہو
    اب تو نہیں بھاگ جائیں گے ناں‌؟
     
  20. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    ارے یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں یہ عید کے چاند سے بھی اوپر والی شخصیت نازل ہو آئی ہے دوبارہ اب خوب جمے گی نا محفل
    جناب عجدالجبار صاحب :a191: واپسی کی بہت بہت مبارک باد اور اب رفو :84: چکر ہونے کی کوشش نہ کیجئے گا کیونکہ اب معاملہ سخت ہے پہلے اب سوگوشیاں :suno: ہوں گی پھر پوری پوری ٹیم اس :hathora: انداز میں احتجاج کے لئے نکل پڑے گي اس وجہ سے اب جانے والی باتیں نہیں کرنی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے آجکل کی لڑکیوں سے !
    یہ کوئی طریقہ ہے کسی کو خوش آمدید کہنے کا ؟ :176:
     
  22. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاء اللہ سبھی اراکین عبد الجبار بھائی سے کتنی محبت کرتے ہیں کہ کئی لڑیاں ان کو خوش آمدید کہنے کے لیے رکھی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔
    ابھی ایک لڑی میں خوش آمدید کا پیغام لکھا تو یہ بھی نظر آگئی۔۔۔۔ ;)
    اب نہ جایئے گا کہیں دور۔۔۔۔ آپ سے بڑی رونقیں ہیں یہاں۔۔۔! اور وہ آپ کے دوست کا خط مجھے اب بھی یاد ہے۔۔۔۔ :)
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عبدالجبار صاحب جلدی سے یہاں آئیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلائیں :bigblink:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نور آپ آنکھ نہ مارا کریں، مجھے کچھ کچھ ہوتا ہے۔ :oops:

    (مذاق) :)
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک۔

    ان شاءاللہ۔ اب نہیں بھاگتا۔ :)

    بس دُعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک۔

    بہت شکریہ۔ عبیداللہ بھائی! مجھے تو خود :hathora: سے بہت ڈر لگتا ہے۔ شیر افضل خان صاحب نے فون کر کے دھمکی بھی دی ہے کہ اگر اب آپ غائب ہوئے تو آپ کو غائب کروا دوں گا۔ :212:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عمار بھائی یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی محبت ہے۔ آپ بھی وقت نکال کر چکر لگاتے رہا کریں۔ جتنی بھی مصروفیت ہُوئی میں کوشش کروں گا کے ہفتے میں 4 - 3 دن ضرور حاضری دوں۔ :91:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توبہ ہے آجکل کی لڑکیوں سے !
    یہ کوئی طریقہ ہے کسی کو خوش آمدید کہنے کا ؟ :176:[/quote:3s1xmptv]
    نعیم بھائی! آپ کو کیا ہے؟ ہیں؟ :hathora:
    کوئی جیسے بھی کہے، اب آپ کو کوئی ایسے نہیں کہتا مجھے تو کہنے دیں۔ :suno:

    (مذاق):)
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کو بہت جلد احساس ہو جائے گا کہ آپ نے فون نمبر دے کر کتنی بڑی غلطی کی ہے ۔ابھی دیکھیں میں سب کو ذپ کرتا ہوں اور پھر آپ غائب ہونے کے بارے میں خواب میں بھی سوچ نہیں سکیں گے :87:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شیرافضل خان صاحب۔ آپ بھی خانوں والی بات کر رہے ہیں۔
    سب کو ذپ ہی کرنا ہے تو پھر ادھر ہی لکھ دیں۔ آپ کا مقصد تو سب کو بتانا ہی ہے نا؟ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں