1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل کامل کی ضرورت

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏15 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    آصف پتر آپ کے چہرے پر غصہ بلکل اچھا نہیں لگتا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    چاچا جی آپ جانتے ہی ہیں کہ بلڈ پریشر کا مریض ہونے کے باوجود اللہ کا مجھ پر خاص کرم ہے اور مجھے عام لوگوں کے مقابلے میں غصہ بہت ہی کم آتا ہے ، بلکہ مجھے اب بھی غصہ نہیں آیا ، پر مجھے ہمارے معاشرے کے بسے ان معزز اور معتبر لوگوں کے اس روئیے پر ہمیشہ حیرت رہتی ہے کہ جو لوگ عام عوام کے لیے قابل تقلید ہوں اگر وہی بنیادی اخلاقی قدروں‌ کا پاس نہ کرینگے تو باقی لوگوں ‌سے کیا گلہ ، میں روحانی بابا صاحب کی تمام صلاحیتوں کا قائل ہوں ، مگر اس موضوع پر وہ بھی عام سے عاملوں کی طرح قدرے زّعم کا شکار ہیں ، گو کہ روحانیت کبھی باقاعدہ میرا موضوع نہیں رہی مگر میں روحانیت سے قطعلی لاعلم بھی نہیں ہوں ، کچھ بنیادی معلومات مجھے بھی ہیں ، اور پھر آج کل روحانیت کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اُس سے بھی واقف ہوں‌ ، اسی لیے میں نے ابتداء میں ہی سیفی خان صاحب کو کسی صاحب علم سے ملنے کا مشورہ دیا تھا اور جسے بعد میں آپ نے جناب شاکر القادری صاحب سے رابطہ کرنے کا مشورہ دے کر معتبر بھی کر دیا تھا ، ہم لوگ بھی سیفی خان صاحب کی تکلیف پر پریشان تھے اور اپنے علم کے مطابق بہترین مشورے دئیے تھے مگر ایسے میں اگر کوئی صاحب علم شخص ہمیں ایرا غیرا نتھو خیرا کہے تو حیرت تو ہو گئی ہے نا اور اُن کے اخلاقیات کے فقدان پر افسوس بھی ۔ خیر چھوریں‌ اس موضوع کو ، اللہ ہم سب کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
  3. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    ہارون الرشید صاحب آپ خود اچھے ہیں اسی لیئے آپ کو سب اچھا لگ رہا ہے کیونکہ آپ کی آنکھوں میں سندرتا ہے ۔۔۔۔۔
    بہرحال آپ جیسے نکمے کی کارآمد باتوں کا احترام کرنے کی کوشش ضرور کرونگا۔ لیکن یاد رکھیں اقبال کہتے ہیں
    نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
    ہارون الرشید صاحب تحریر کی سختی اور تناؤ میری طبیعت کا حصہ ہے جس کا شاکر القادری صاحب کو بھی اعتراف ہے اور اسی وجہ سے وہ اکثر وبیشتر میری اصلاح فرماتے رہتے ہیں اللہ ان کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔میرے بہت اچھے دوست ہیں موبائل پر اکثر و بیشتر ان سے گفتگو ہوتی رہتی ہے۔بہرحال ایک بار پھر آپ کی پیار بھری نکمی سرزنش کا شکریہ۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    پیارے بھائی میری کیا مجال جو میں آپ کی سرزش کروں بس جو دل میں آئے کہہ دیتا ہوں یہ آپ کا بڑا پن ہے جو آپ محسوس نہیں کرتے ، ویسے اٹک تک آمد ہوئی اور آپ کا دیدار نہیں ہوسکا اس بات کا افسوس ہے
     
  5. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    اجی اٹک سے صرف اور صرف ایک گھنٹے کا فاصلہ ہی تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔تشریف لے آتے تو ملاقات ضرور بالضرور ہوجاتی میرا پتہ تو میرے ہر پیغام کے ساتھ سامنے آجاتا ہے ۔۔۔چلیں پھر کبھی سہی۔
     
  6. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    دین مکمل ھے اور دین میں نیا کام کرنے وا لا بدعتی ھے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    قسمت نے یاوری کی تو آپ کا دیدار ضرور ہوگا
    علم الاعداد پر کچھ تحریر فرمائیں تو مہربانی ہوگی
     
  8. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    ھر حال میں اللہ تعالی سے مانگو۔
     
  9. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    نہ بگوان سے ھوتاھے نہ ولی سے ھوتاہے بس صرف اور صرف ایک ذات ھے کاینات میں اس سے مانگو ۔اور اس کا بندگی عبادت کرو
    اے منافق لوگو۔اللہ تعالی صرف ایک ذات ھے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    حضرت موسیٰ علیہ اسلام کے عصائے مبارک کو یہ فضیلت ہے کہ وہ زندہ ہوجاتا ہے میں کیا شان بیان کروں ان جنگل کی لکڑیوں کی جو خود کو اس لکڑی کے برابر نہیں سمجھتیں ہم سے تو وہ لاکھ درجے بہتر ہیں کہ ہم خود کو اللہ معاف کرے اولیاء اور پیغمبر کے برابر سمجھتے ہیں ۔
    انسان اشرف المخلوقات ہے ، مگر بی بی مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جبرائیل علیہ السلام کہیں کہ میں تم کو بیٹا دینے آیا ہوں تو وہ ٹھیک ہے اگر یہی کام کسی ولی کی دعا سے ہوجائے تو وہ بدعت ہے ، حالانکہ انسان تو مسجود ملائک ہے ، پھر بھی عقل پر پردہ پڑا ہوا ہے ۔
     
  11. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    یہ بدعت نہیں شرک ہے ۔ ۔ ۔

    پوری بات بتائیں ناں کہ حضرت مریم نے کہا کہ کیسے ہو گا ۔ ۔؟

    تو جبریل امین نے کیا کہا کہ میرے دینے سے ہو گا ۔ ۔ ؟ نہیں بلکہ کہا کہ اسی طرح اللہ پیدا کرتا ہے جیسے چاہے ۔ ۔؟

    آپ اولیاء کرام کی بات کرتے ہو ۔ ۔ ۔ ہمیں تو تاریخ اسلام میں انبیاء کرام بھی اولاد کے لئے اللہ ہی کو پکارتے نظر آتے ہیں ۔ ۔

    کیا ان سے پہلے انبیاء نہیں گزرے ، ، ، اگر اسلام میں گنجائش ہوتی تو سیدنا زکریا و سیدنا ابراہیم علیہماالسلام جناب آدم سے اولاد مانگ لیتے ۔ ۔

    ان ہوں نے صرف اللہ ہی سے مانگا اور آگے بتا دیا کہ جو اللہ ہی سے مانگے وہی ہمارا ہے ۔ ۔ ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    حضرت موسیٰ علیہ اسلام کو حضرت خضر کے پاس کیوں بھیجا گیا تھا کیا یہ بھی کہیں - - - -
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    چاچا جی !‌ میں اپ کی اس بات سے تو مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ زندہ ولی بزرگ یا اللہ والے سے اولاد سمیت ہر جائز خواہش پر دُعا کروانا جائز بلکہ احسن ہے ، البتہ جنہیں اللہ نے پردہ پوش کر دیا سو کر دیا اب ان کا ادب و احترام یہی ہے کہ اُنہیں اپنے اللہ کے پاس رہنے دیں انہیں اپنی محنتوں اور ریاضتوں‌ کا پھل اطمئنان سے چھکنے دیں انہیں بار بار اپنے معاملات مین نہ اُلجھائیں وہ اپنے حسے کا کام کر کے جا چکے اب ان کے جانشین موجود ہیں اور ہر زمانے مین ہوتے ہیں اب یہ ان کا حق ہے کہ ہم اپنی جائز خواہشات کے لیے ان سے اللہ کی بارگاہ میں دُعائیں کروائیں ان سے فیض حاصل کریں ۔
    یہاں ‌میں ادب و احترام کے ساتھ اپ کی اس بات سے بھی کچھ اختلاف کرونگا ، قرآن پاک میں حضرت موسی علیہ السلام کا جو قصہ موجود ہے اس میں کسی جگہ بھی حضرت خضر کا نام نہیں آیا ، اور نہ ہی کسی حدیث شریف میں ان آیات کی تشریح کے دوران حضرت خضر کا نام ایا ہے ، اسی طرح نہ ہی کسی حدیث میں‌ یوسف علیہ السلام کے ساتھ زلیخا کا نام اور نہ ہی قران مین یہ نام مزکور ہیں ، یہ سب چیزیں اسرائیلیات سے ہم تک پہنچی ہیں ، جن کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں نے کہی پڑھی تھی چونکہ اس وقت مجھے حدیث کا حوالہ مجھے یاد نہیں اس لیے صرف حدیث کا مفہوم پیش کر رہا ہوں آپ بھی کسی عالم سے اس حدیث کے بارے مین پوچھ سکتے ہیں حدیث کا مفہوم ہے کہ اسرائیلیات کی نہ تو تصدیق کرو اور نہ ہی تردید ۔ سو ایسی باتیں کہ جن کی سند نہ ہو ذکر نہین کرنی چاہیے جب قرآن نے موسی کے صاحب کی شخصیت پر پردہ ڈالا ہے تو ہمیں ان کو کوئی نام نہیں دینا چاہیے ممکن ہے وہ حضرت خضر ہی ہوں مگر احتیاط بہر حال زیادہ مناسب ہے ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل کامل کی ضرورت

    عامل کامل کی ضرورت کسے پڑ گئی :y_crying:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں