1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامر خان کا ویلٹر ویٹ کیریئر کا شاندار آغاز

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کولازو کو پورے مقابلے میں کسی بھی مرحلے میں سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔
    [​IMG]
    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویلٹر ویٹ کیریئر کے آغاز میں امریکہ کے لوئی کولازو کو شکست دے دی۔
    [​IMG]

    لاس ویگاس میں کھیلے گئے ہفتہ کو رات دیر گئے اس میچ میں عامر خان شروع ہی سے حریف پر حاوی نظر آئے اور انھوں نے کولازو کو کسی بھی مرحلے میں پوری طرح سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔
    صرف آٹھویں مرحلے میں کولازو کو عامر پر ایک پوائنٹ کی سبقت مل سکی جب کہ بارہویں اور آخری راؤنڈ میں عامر تھوڑا ڈگمگائے اور ایک بار رنگ میں گرے بھی لیکن فتح سے ہمکنار ہونے میں کامیاب رہے۔
    27 سالہ عامر خان تقریباً ایک سال بعد باکسنگ رنگ میں اترے، ان کا ارادہ ویلٹر ویٹ کے مایہ ناز امریکی باکسر فلوئڈ مے ویدر کا مقابلہ کرنے کا تھا لیکن ایسا نہ ہو سکا۔
    جیت کے بعد عامر کا کہنا تھا کہ یہ مقابلہ بہت مشکل تھا کیونکہ کولازو بہت اچھے باکسر ہیں۔
    انھیں میچ کے دو ججز نے 104 کے مقابلے میں 119 اور ایک جج نے 106 کے مقابلے میں 117 پوائنٹس دیے۔
    http://www.urduvoa.com/content/amir-khan-beat-collazo-in-welterweith-boxing-match/1907148.html
     
    Last edited: ‏4 مئی 2014
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی بھائی میری طرف سے آپ کو دلی مبارک باد قبول ہو۔
    اور تصویریں کمال کی شیئر کیں ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک،آپ کو بھی بہت بہت مبارک جناب اور بہت بہت شکریہ
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن زندہ باد۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی کی خبر ہے یوٹیوب کے علاوہ کوئی لنک مل سکتا تو ہم بھی دیکھ لیتے یہ مقابلہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لنک دیکھیں:

     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لنک پر سے ویڈیو ڈلیٹ کیا جا چکا ہے جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں