1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عالمی یومِ مسرتِ میاں کے موقع پہ کہے گئے اشعار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    زندگی حسین ہے اگر دل خوش رہے
    زندگی جنت ہے اگر ہمدم خوش رہے

    تہمت ہے کہ جوڑے فلک پہ بنتے ہیں
    رب تو چاہتا ہے کہ ہرنفس خوش رہے

    تم دیکھ بھال کے رشتے استوار کرنا
    افراتفری میں کیسے کوئی خوش رہے

    جانِ جاناں کی ہر بات وزن رکھتی ہے
    بہتر ہے اگر میاں سے بیوی خوش رہے

    تا عمر یہی کوششیں کرتا رھا غوری
    کہ دنیا بھی اس کی طرح خوش رہے

    غوری21 مئی 21

    186532352_2452626058214587_1393404276782794109_n.jpg
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    256
    موصول پسندیدگیاں:
    247
    ملک کا جھنڈا:
    بحر ؟ قافیہ؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں