1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاصف کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عاصف صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [center:2h61su2f][glow=red:2h61su2f]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2h61su2f]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    [/center:2h61su2f]


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام نعیم بھائی!!!



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد عاصف اکرم (والد صاحب کی پسند ھے)

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    میں ایک ادنی سا انسان ھوں۔۔۔لقب تو بڑے لوگوں کے ھوا کرتے ھیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    9 جولائی1983 سے اب تک زندگی کے تقریبا25 سال کم ھو چکے ھیں۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاھور، 1999 سے تعلیم اور 2007 سے یہاں فکر معاش کے لئے کوشاں ھوں۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    الیکٹریکل انجینرنگ "ہو گئی" ھے، (ابا جان کی مار چاھتی تھی کہ میں انسان بن جاوں)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کوشش کیا کرتا ھوں کہ سونے سے تھوری فرصت مل جائے تو کچھ کتب دیکھ لوں

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ایک ملٹی نیشنل ٹیلی کام کمپنی میں ادنی سا نوکر ہوں۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ابھی تک کوئی عزم بن نہیں سکا۔اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ سب کی مشکلیں آساں کرے۔


    نتیجے کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔۔
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    عاصف صاحب آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔

    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: عاصف بھائی آپ کا تعارف نرالے انداز میں پڑھ کر خوشی ہوئی جیتے رہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ عاصف بھائی ۔ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں پرچہ حل کیا اور ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع دینے پر شکریہ ۔ پرچہ مکمل ہوچکا۔
    اب میں اپنی ذاتی معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔

    عاصف (ع والے ) اور آ صف (آ والے)‌ میں کیا فرق ہے ؟ اور آپکے نام کا معنی کیا ہے ؟

    اور نتیجہ فی الحال اتنا ہے کہ آپ کا داخلہ مکمل ہوگیا ہے :yes:
    پورا نتیجہ اس دن سنایا جائے جس دن سارے صارفین اپنا اپنا پرچہ حل کرچکیں گے۔
    البتہ آپ کے پیغامات کی تعداد اور مقدار کے ساتھ ساتھ آپ کی اگلی کلاس میں ترقی کی ضمانت دی جاتی ہے۔ :hands:

    اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا۔
    والسلام
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: آصف صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں بھی کچھ وقت دیا کریں گے :dilphool:
     
  7. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی! بہت شکریہ!!!

    اللہ تعالی آپ کو بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجیب بھائی! بہت شکریہ!
    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ آمین
     
  9. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاءاللہ عاصف بھائی ۔ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں پرچہ حل کیا اور ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع دینے پر شکریہ ۔ پرچہ مکمل ہوچکا۔
    اب میں اپنی ذاتی معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔

    عاصف (ع والے ) اور آ صف (آ والے)‌ میں کیا فرق ہے ؟ اور آپکے نام کا معنی کیا ہے ؟

    اور نتیجہ فی الحال اتنا ہے کہ آپ کا داخلہ مکمل ہوگیا ہے :yes:
    پورا نتیجہ اس دن سنایا جائے جس دن سارے صارفین اپنا اپنا پرچہ حل کرچکیں گے۔
    البتہ آپ کے پیغامات کی تعداد اور مقدار کے ساتھ ساتھ آپ کی اگلی کلاس میں ترقی کی ضمانت دی جاتی ہے۔ :hands:

    اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا۔
    والسلام[/quote:330l25ce]

    نعیم بھائی! :salam: ھماری اردو میں میرا تعارف آپ کے پرچے کی توسط سے ہوا۔ اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ھوں۔ امید ھے آپ آیندہ بھی مدد اور رہنمائی کرتے رہیں گے۔

    قرآن پاک میں عاصف 2 جگہ‌ پر (پارہ 11 اور پارہ 13 میں ) آیا ھے اور دونوں جگہ پر "ع" سے ہے۔ اس کا مطلب ھے "تیز ہوا"
    آ صف (آ والے)‌ کے بارے میں میرے پاس کوئی معلومات نہیں ھیں کہ اس کا کیا مطلب ھے؟؟؟ اگر کوئی دوست اس سلسلے میں مدد کرے گا تو میں اسے خوش آمدید کہتا ہوں۔
     
  10. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون صاحب!!! :hands:
    آپ کا بہت شکریہ!!!
    انشااللہ میں باقاعدگی سے یہاں حصہ ڈالنے کی کوشش کرتا رھوں گا۔ مجھے آپ سب دوستوں کے تعاون اور رہنمائی کی ضرورت رہے گی۔
    :khudahafiz:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:

    عاصف صاحب بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کے ۔۔۔ :hands:
    اُمید کرتی ہوں آپ اب یہاں باقاعدگی سے آ کے "ہماری اُردو" کو رونق بخشتے رہیں گے ۔۔۔ :car:
    میری دُعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین ۔۔۔ :dilphool:
     
  12. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عاشو صاحبہ! :salam: بہت بہت شکریہ۔ :hands:

    میں روزانہ ےہاں وزٹ کرتا ھوں لیکن اب میں انشااللہ باقاعدگی سے حصہ لینے کی کوشش کروں گا۔

    ڈھیر ساری دعاوں کا شکریہ۔
    اللہ تعالی آپ کو بےشمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
    :khudahafiz:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عاصف بھائی ۔ معلومات میں اضافے پر بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاصف بھائی آپ نے بہت اچھی اور پیاری معلومات فراہم کیں شکریہ :dilphool:
     
  15. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    وعلیکم السلام! خوش آمدید بھائی جان۔
     
  16. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عاصف بھائی آپ نے بہت اچھی اور پیاری معلومات فراہم کیں شکریہ :dilphool:[/quote:1nzmh13s]

    وعلیکم السلام! خوش آمدید ھارون بھائی۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ّعاصف بھائی دیگر لڑیوں میں بھی تشریف لائیں تاکہ آپکی ذہانت کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عاصف بھائی،!!!

    امید ھے کہ ھم سب آپکی آمد سے ھماری معلومات میں مزید اضافہ ھوگا،ا!!!!
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عاصف بھائی! آپ کے بارے جان کر اچھا لگا، اُمید کرتا ہوں آپ ہماری اُردو میں ‌ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم جناب۔ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ انشاء اللہ آپ ہماری اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ ویسے یہ 'ٹیلی کام' کیا دور بیٹھ کر کام کرنے کو کہتے ہیں؟ :soch:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ :dilphool:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید۔۔۔۔آپ کے بارے میں‌جان کر خوشی ہوئی۔۔۔۔ :dilphool:
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم

    عاطف بھائی ماشإاللہ آپ نے جو جوابات دیئے ہیں ان کو پر کر اور آپ کے بارے
    میں جان کر بہت خوشی ہوئی
    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں
    امین
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عاصف بھائی! خود کو متعارف کروانے کا شکریہ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں