1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عارف عارف کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عارف عارف, Feb 4, 2010.

  1. عارف عارف
    Offline

    عارف عارف ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2010
    Messages:
    729
    Likes Received:
    2
    السلام و علیکم !

    نام کا اندازہ کچھ کچھ تو آپ لوگوں کو ہوگیا ہوگا۔
    میں ایرانی ہوں اور میرا تعلق ہمدان سے ہے ۔ اب اردو میں بی اے کر رہا ہوں تہران یونیورسٹی میں۔ اور آگے ایم اے اردو کا ارادہ ہے۔
    میں نے نئی نئی اردو بولنا سیکھا ہے اور گوگل پہ اردو فورمز کو تلاش کرتے کرتے اس فورم کالنک مل گیا۔
    یہ فورم مجھے کافی اچھا لگا ہے ۔
    میرے اردو پڑھنے کی کئی ایک وجوہات ہیں
    ایک شاعر مشرق علامہ اقبال کی اردو شاعری کو سمجھنا اس کی فارسی شاعری کو بہت شوق سے پڑھتا تھا۔
    دو یہ کہ مجھے پاکستان کا نام بچپن سے ہی اچھا لگتا تھا اور آہستہ آہستہ یہ شوق اور بڑھتا گیا
    تیسری وجہ یہ کہ ہماری تاریخی روایات اور مذہب ایک ہے ۔
    باقی اگر کسی نے کچھ پوچھنا ہوتو پوچھ سکتا ہے
    شکریہ ۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: عارف عارف کا تعارف

    عارف جی‌آپ کا تععارف بہت اچھا لگا اور اردو کا شوق اور بھی زیادہ اچھا لگا، امید ھے‌آپ اس محفل میں تشریف لا کے اس رونق بڑھاتے رھیں گے

    اگر آپ اردو ادب جو آپ پڑھ رھے ھیں اس سے کچھ شئیر کریں گے تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے،
    میرے خیال میں آپ ان پاکستانیوں‌کے لئے ایک مثال ثابت ہوں‌گے جو اردو سے دور ہوتے جا رھے ھیں
     
  3. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عارف عارف کا تعارف

    عارف بھائی خوش آمدید بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر اور خاص طور پر علامہ محمد اقبال کے ساتھ لگاؤ ۔ امید ہے آپ ایک خوشگوار اضافہ ہوں گے ۔ فارسی کے بارے میں آپ سے توجہ ملتی رہے گی ۔
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عارف عارف کا تعارف

    وعلیکم السلام

    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا :flor:

    کچھ مزید ہمیں آگاہ کرنے کیلئے دیے گئے لنک پر تشریف لائیں

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=282280#post282280

    شکریہ
     

Share This Page