1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ظلم و نفرت کے جال میں گم ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نصیر احمد ناصرؔ
    ظلم و نفرت کے جال میں گم ہے
    شہر اپنے زوال میں گم ہے
    کیسی کیسی عجیب شکلیں ہیں
    آئنہ کس وبال میں گم ہے
    دکھ سے مخلوق آبدیدہ ہے
    خالق اپنے کمال میں گم ہے
    ناچتا ہے فقیر میلے میں
    بھیڑ اس کی دھمال میں گم ہے
    اس سے ملنے کا ایک دن ناصرؔ
    گردشِ ماہ و سال میں گم ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں