1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏15 ستمبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دو جہانوں کے تاجدار حضرت محمد ﷺ نے ہر انسان کے لیے رحمتہ العالمین ہیں اور ان کی بتائی ہوئے ارشادات انسانیت کے لیے بلا شبہ فلاح و نجات ہیں ۔ یوں تو اللہ کی دی ہوئی تمام نعمتیں اپنے اندر کوئی نہ کوئی خصوصیت رکھتی ہیں جن میں سے چند ایک جن کو نبی کریم ﷺ نے خاص پسند فرمایا۔
    جو
    حضور اکرم ﷺ نے جو کو دل کی تمام رنج و غم کے لیے مفید قرار دیا اور بخار کی صورت میں جو کو سوپ کی صورت میں استعمال کرنے پر زور دیا ۔
    کھجور
    حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ گھر کھجور کے سوا کچھ نہیں اور آپ ﷺ نے حاملہ عورت کے لیے اس کو مفید قرار دیا کہ رحم میں درد کے لیے استعمال کرنے کا ارشاد فرمایا ۔
    انجیر
    انجیر جنت کے پھلوں میں سے ایک پھل ہے اور اس شخص کے لیے انتہائی مفید ہے جس شخص کو بواسیر کی شکایت ہو ۔
    انگور
    حضور اکرم ﷺ انگور بہت پسند کرتے تھے اور انگور خون کو صاف کرتا ہے اور تقویت بخشتا ہے اور اس کے علاوہ گردوں کو طاقت بخشتا ہے اور آنتوں کے ورم کو ختم کرتا ہے ۔
    شہد
    شہد ہر مرض کی دوا ہے لیکن اگر اسہال اور دست کی صورت میں اگر شہد کو گرم پانی کے ساتھ ملا کر پیا جائے تو بہت کارآمد ہے ۔ یہ کھانوں کا کھانا ، بانی کا پانی اور دوا کے ساتھ دوا بھی ہے ۔ یہ معدہ کو تقویت بخشتا ہے اس کے علاوہ زود ہضم، بالوں کے لیے کنڈیشنر، آنکھوں کی صفائی اور منہ کی بو کو دور کرنے کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کے علاوہ صبح گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا بہت مفید ہے۔
    تربوز، خربوزا اور سردا
    حضور اکرم ﷺ نے ان کے بھی بہت سارے فوائد بتائے ہیں جن میں حاملہ عورت کے لیے بہت مفید قرار دیا ۔
    دودھ
    حضوراکرم ﷺ نے فرمایا کہ دودھ انسانی دل پر سے گرمائش ختم کرتا ہے جیسے ماتھے پر انگلی پھیر کر پسینہ صاف ہوتا ہے ۔ یہ ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کرتا ہے ۔ زہنی نشوونما میں بہت کارآمدہے ۔ اس کے علاوہ بینائی کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
    کھمبی
    حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ کھمبی آنکھوں کی بینائی کو بہتر کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے اس کے علاوہ فالج سے خفاظت کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔
    زیتون
    جلد کے تمام مسائل اور بالوں کے لیے انتہائی مفید ہے اور بڑھاپے کو روکتا ہے اس کے علاوہ معدہ کی سوزش کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
    انار
    حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ انار انسان کو شیطان کے شر سے ۴۰ دن کے لیے محفوط رکھتا ہے ۔
    سرکہ
    سرکہ حضور اکرم ﷺ زیتون کے تیل کے ساتھ استعمال کرتے تھے اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس گھر میں سرکہ ہوتا ہے اس گھر میں برکت ہوتی ہے ۔
    پانی
    حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ دنیا میں سب سے زیادہ کارآمد پانی ہے ۔ جب تم پیاسے ہو تو پانی کو آرام و تسلی سے پیا کرو کیونکہ تمارا تیز پانی پینا جگر کے لیے نقصان دہ ہے


    صمد اسلم خان
     
    نعیم, سلطان مہربان, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ!
     
    پاکستانی55 اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جراک اللہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    كدو .... كدو كا ذكر قرآن حكیم میں حضرت یونس علیہ اسلام كے متعلق بیان موجود ہے نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم نے كدو كو بے حد پسند فرمایا اب سائینسی تحقیق بھی كدو كی افادیت كے ثبوت پیش كر رہی ءۓ تازہ كدو میں نوے فیصد كے قریب پانی ہوتا ہے اور چھ تا سات فیصد كابو ہائیڈریت ایك فیصد پروٹین چكناہت وٹامن اے بی سی اور ای كے علاوہ كیلشیم میگنیشیم پوٹاشیم آئرن زنك اور فاسفورس خاص تناسب سے پائے جاتے ہیں اگر كدو كو میٹھے انار كے ساتھ ملا كر كھایا جائے تو یہ صفرا كو دور كرتا ہے اور پھوڑے پھنسیوں كے لیے مفید ہے كدو پیاس كو كم كرتا ہے پیٹ كی تیزابیت كو دور كرتا ہے قبض كشا ہے پیٹ كو نرم كرتا ہے گرمی سے سر درد كو كم كرتا ہے كاٹ كر جسم پر پھیرا جائے تو بخار كم ہو جاتا ہے اس كا پانی بھی بخار كو كم كرتا ہے كدو كو پكا كر اس كا پانی شہد میں ملا كر دیا جائے تو بلغم كو كم كرتا ہے جگر كی سوزش گرمی اور صفرا كو دور كرتا ہے یہ پیشاب آور ہے كدو كو چینی كے ساتھ پكا كر دینے سے جنون میں افاقہ ہوتا ہے كدو كا چھلكا پیس كر كھانے سے آنتوں سے آنے والا اور بواسیر كا خون بند ہو جاتا ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُم مِنَ الطَّعَامِ فَلَا یَمسَح یَدَہ حَتیٰ یَلعَقَھَا ا و یُلعِقَھَا ( صحیح مسلم ، الاشربة ، باب استحباب لعق الاصابع حدیث : 2031 )

    ” جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنا ہاتھ نہ پونچھے یہاں تک کہ اسے ( انگلیاں ) چاٹ لے یا چٹوالے۔ “

    کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا حکم پیغمبر اسلام صلى الله عليه وسلم نے چودہ صدی پہلے دیا اور اس میں جو حکمت کار فرما ہے اس کی تصدیق طبی سائنس داں اس دور میں کر رہے ہیں۔

    ایک خبر ملاحظہ کیجئے : ”جرمن کے طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ اخذ کیا ہے کہ انسان کی انگلیوں کے پوروں پر موجود خاص قسم کی پروٹین اسے دست ، قے اور ہیضے جیسی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ بیکٹیریا جنہیں ” ای کولائی “ کہتے ہیں ، جب انگلیوں کی پوروں پر آتے ہیں تو پوروں پر موجود پروٹین ان مضر صحت بیکٹیریا کو ختم کر دیتی ہے۔ اس طرح یہ جراثیم انسانی جسم پر رہ کر مضر اثرات پیدا نہیں کرتے، خاص طور پر جب انسان کو پسینہ آتا ہے تو جراثیم کش پروٹین متحرک ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ پروٹین نہ ہوتی تو بچوں میں ہیضے ، دست اور قے کی بیماریاں بہت زیادہ ہوتیں“۔
    حدیث شریف:- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- جب کوئی کھانا کھائے تو سیدھے "دائیں" ہاتھ سے کھائے اور پانی پیئے تو سیدھے ہاتھ سے پیئے۔
    مسلم شریف
    راوی:- حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جدید سائنسی تحقیق:-
    سیدھے ہاتھ سے غیر مرئی شعائیں نکلتی ہیں اور الٹے ہاتھ سے بیھ نکلتی ہیں لیکن سیدھے ہاتھ کی شعائیں فائدہ مند ہیں اور الٹے ہاتھ والی شعائیں نقصان دہ ہیں یعنی سیدھے ہاتھ سے شفاء ہے اور الٹے ہاتھ سے کھانے میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں لہذا سیدھے ہاتھ سے کھانا کھانا شفاء کو اپنے اندر ڈالتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں پر کسی بھی چیز کا اثر جلد ہوتا ہے کیونکہ وہ اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ اپنی تکلیف کو بھی نہیں بتا سکتے ھیں۔ اس لیے کبھی کبھی بیماریوں سے بھی دوچار ہوجاتے ہیں جن میں نزلہ زکام بھی ایک بیماری ہے۔ نزلہ زکام اکثر چھوٹے بچوں کو گھیرے رہتا ہے، خدانخواستہ اگر آپ کے چھوٹے بچے بھی نزلہ زکام یا کھانسی میں مبتلا ہیں تو اس کے لیے آپ یہ کر سکتے ہیں کہ رات کو سونے سے قبل اپنے بچوں کو ایک چمچہ شہد پلا دیں۔ آپ کے اس عمل سے ان کی کھانسی دور ہوجاتی ہے اور بچے پر سکون نیند سوتے ہیں۔شہد کے متعلق جدید طبی تحقیقایک تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق سینے کی جکڑن اور کھانسی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ شہد خراب گلے میں بھی مفید ہے۔ماہرین نے حال ہی میں ایک رپوٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا کہ 6 سال سے کم عمر بچوں کو زکام اور کھانسی کے لیے میڈیسن دینے سے گریز کیا جائے۔ والدین چھوٹے بچوں کو زکام و کھانسی کے لیے متبادل علاج فراہم کریں جن میں سے شہد ایک ہے۔ تاہم ماہرین نے ایک سال اور اس سے کم عمر بچوں کو شہد دینے سے منع کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس سے اس عمر کے بچوں کو فوڈ پوائزنگ کا سنگین خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ شہد میں موجود بیکٹریا ایک سال سے کم عمر بچوں کے معدے کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتا۔ تاہم بچوں کو رات میں سونے سے قبل اور سوکر ر اٹھنے کے بعد ایک چمچہ شہد پلانے سے نزلہ و زکام اور کھانسی کی کیفیت میں آرام ملتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    تانیہ، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیر۔ مفید معلومات ہیں۔
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں